IK DID THE RIGHT THING LONGTERM V GOOD FOR PAKISTAN THEY SUPPORTED POLIO DRIVE AND LOGIC SAYS BESIDE ISLAMIC TUTION THEIR SYLABUS WILL HAVE NORMAL SCHOOL CURRICULUM SO THEY GET SKILLS TO GET JOB TOO. THAT WILL DISCOURAGE TERRORISM AND ENCOURAGE KPK PAKISTANS YOUNG ONES. YES HORRAY TO IK FOR BRINGING THEM IN MAIN STREAM. MASHALLAH ZUBURDUST INTELLIGENT DECISION BY IK PTI. :mash:
پینڈو پرڈکشن! کونسے بائیس لاکھ بچے، دارالغلام اکھاڑہ کتھک میں بائیس لاکھ بچے پڑھتے ہیں؟ آج روزہ اٹھ پہرہ تو نہیں رکھ لیا یا قائم علی شاہ کے ساتھ مل کر افطاری کر لی؟
Mr cent percent wanted all that money to be transffered to his swiss accounts. Moum batti mafia ko yeh baat hazam nahin hoti ke madrasey ke bachey bi achii zindagi guzarein.
پینڈو پرڈکشن! کونسے بائیس لاکھ بچے، دارالغلام اکھاڑہ کتھک میں بائیس لاکھ بچے پڑھتے ہیں؟ آج روزہ اٹھ پہرہ تو نہیں رکھ لیا یا قائم علی شاہ کے ساتھ مل کر افطاری کر لی؟
پینڈو پرڈکشن! کونسے بائیس لاکھ بچے، دارالغلام اکھاڑہ کتھک میں بائیس لاکھ بچے پڑھتے ہیں؟ آج روزہ اٹھ پہرہ تو نہیں رکھ لیا یا قائم علی شاہ کے ساتھ مل کر افطاری کر لی؟
Re: Asif Ali Zardari criticizes PTI's KPK Govt on funding of Madrassas-e-Haqania
لشکر جھنگوی اور ملا سمیع کے طالبان کی رشتے داری بالکل سگے بھائیوں جیسی ہے ،،،ن لیگ نے ریاض بسرا سے لے کے ملک اسحاقے تکفیری تک بہت سے خنزیروں کو واصل جہنم کیا ہے ،،،ن لیگ کے ساتھ ان لوگوں کو جوڑنا صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے ،، کسی ایک حلقے میں کسی ایک امیدوار یا ن لیگی کا کسی تکفیری سے تعلق ن لیگ سے تعلق نہیں بن جاتا ،
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے سندھ میں جتنی بھی قتل وغارت کی بکاو میڈیا اور لفافہ صحافیوں کے ذریعے سب را اور امریکن فنڈڈ ٹی ٹی پی کے کھاتے میں ڈال دے گئے، حکیم سعید سے لیکر امجد صابری تک، مگر مدرسے کے بچوں کو ٹی ٹی پی سے جوڑنا کہاں کی عقلمندی ہے، خود سے دور کر کے ان کی محرومیوں کو دھکیلنا حکمت ہے یا، اپنے ساتھ ملا کر قومی دھارے میں لانا، عقلمندی؟ اگر مسلکی مروڑ ہو تو اس کا رونا سمجھا جا سکتا ہے
لشکر جھنگوی اور ملا سمیع کے طالبان کی رشتے داری بالکل سگے بھائیوں جیسی ہے ،،،ن لیگ نے ریاض بسرا سے لے کے ملک اسحاقے تکفیری تک بہت سے خنزیروں کو واصل جہنم کیا ہے ،،،ن لیگ کے ساتھ ان لوگوں کو جوڑنا صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے ،، کسی ایک حلقے میں کسی ایک امیدوار یا ن لیگی کا کسی تکفیری سے تعلق ن لیگ سے تعلق نہیں بن جاتا ،
کئی دهائیوں پر محیط آپکی حکومت بجلی کا بحران تو حل کرنے سے قاصر رہی، چلو تعلیمی نصاب اور نظام ایک سا کر دیا ہوتا، غریب کے بچے احساس محرومی سے نکل جاتے ،کون نہیں جانتا لشکر جهنگوی کس کے زیر سایہ پنپتی رہی، یہ تو آرمی پبلک سکول سانحہ کے بعد راحیل شریف کے دباؤ میں کچھ قابو پایا گیا
لشکر جھنگوی اور ملا سمیع کے طالبان کی رشتے داری بالکل سگے بھائیوں جیسی ہے ،،،ن لیگ نے ریاض بسرا سے لے کے ملک اسحاقے تکفیری تک بہت سے خنزیروں کو واصل جہنم کیا ہے ،،،ن لیگ کے ساتھ ان لوگوں کو جوڑنا صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے ،، کسی ایک حلقے میں کسی ایک امیدوار یا ن لیگی کا کسی تکفیری سے تعلق ن لیگ سے تعلق نہیں بن جاتا ،
بات بونگی مارنے کی ہو رہی تھی تم نے تو باقاعدہ چبل ہی مار کے رکھ دی ، پنجاب کی کچہریوں میں تم جیسے چوہدری سر پر پگڑیاں باندھے پیسے پکڑ کر جھوٹی گواہیا ں دینے کی دیہاڑیاں لگا رہے ہوتے ہیں
سو .. کتی چوروں سے مل گئی ہے ..یہی ہونا تو تھا مگر اس بھونڈے انداز سے ؟؟؟ ایک فرقے کے چند خونی دماغ اسلام دشمنوں کو مدرسے اچھے نہیں لگتے .. اور آج یہ بہانہ بنا کر چوروں کی ہتھ جوڑی ہونے والی ہے . دونوں چور باہر لوٹ کا مال آپس میں بانٹ رہے ہیں .. اب فیصلہ ان کا عوام سڑکوں پر کرنا ہو گا