Advertisement

Asad Umer replies to Rana Sana for saying that Panama verdict should have started with Quranic verse

18119024_1483884081633937_4914508068916770406_n.jpg
 
یہی کمنٹس میں نے کل کئے تھے جسے ایک پٹواری نے بنا پڑھے سمجھے ڈسلییک کر دیا
اسد عمر نے اپنے کمنٹس سے مزید چار چند لگا دئے ہیں
جاہل پٹواری اور شاہی خاندان لوٹ کا حساب سزا اور نا اہلی کیلئے قران و حدیث کا حوالہ مانگتے ہیں بس عمل اندر شریف صاحب کر رہے ہوں گے ؟.