Advertisement

As usual Ansar Abassi is going out of his way to defend the personal Police of NS...

Advertisement
Is kii investigative journalism ko deemakk lag gaya hay lifafay kaaa..

Nawaz shareef Inshallah tera iktadar aik din khatam hogaaa aur saraay tatoo tumharay uu chpatay phiray gayyy..

11214043_474877232679155_1742773538704761874_n.jpg
 
Advertisement
چودہ قتل کرنے پر کلین چٹ پانے والوں کے لئے 2 اور کو قتل کرنا کونسی مشکل بات ہے​
 
Last edited:
hahaha per duo en Ganjjjo and Madario ko vote and support karo.. open eyes warna Allah Insaf wala hain.
 
Yar koi boht hee sasta mazdoor rakha hai siasat. Pk walon nain...
Khabar ko Facebook per aise sensationalize kiya hai jaise bajja kee rekh dee hai..
Clip dekho to nirri chawllian hain... Khaas kuch nahin
 
Advertisement
PTI liars chahty hain ke wo chawliyan bhi maarty rahein aur Police unhy kuch kahy bhi na

:(بہت بڑی وجہ ڈھونڈھی ہے بندے مارنے کی

اسی بنیاد پر کوئی آپکے بھائی، بیٹے کو مار دے تو پھر بھی یہی موقف رہےگا یا پھر تکلیف سے انصاف کی دہائی دیں گے جناب
 
O hoo ab mai kia bataon... Dekh bhae baat ye hai ke sab ko peta hai police kesi hai. Ye koi pehli dafa police ne aisa nae kiya hai. Ab banda jaanty poochty pangy ley tou phir kia kery police... Police ko zaroor provoke kerna hai? Agly ka bhi demagh ghoom jata hai. Theek hai police ne ghalt kiya, nahi maarna chahiye tha.. Police ko hi control ker lena chahiye tha.. Per nae kerti hai police control
 
یہ بھائی بیٹے جب خیبر پختونخواہ پولیس مارتی ہے ، یا سندھ تو اس وقت قصیدے کیوں نہیں پڑھتے

یاصرف پنجاب میں نیند سے اٹھ جاتیں ہے

میرا ویر پہلی بات تو یہ ہے کہ میں پاکستانی پیدا ہوا ہوں، پاکستانی ہی مرونگا اور اسی پہچان پر فخر ہے. پنجابی، سندھی، بلوچی یا پٹھان ہونا آپ کے لئے شائد معنی رکھتا ہو، اپنی لغت میں اس کی گنجائش نہیں رکھی میں نے.
دوسری بات غلط کوئی بھی کرے اسکی نشاندھی کرنا زندہ ضمیر لوگوں کا شیوہ ہوتا ہے، سب سیاسی ، مذہبی ، سماجی اختلافات کو بالا طاق رکھ کر. یہاں تو جانی نقصان کا واقعہ ہوا ہے اور وہ بھی سرکاری وردی میں تو آپ کیا چاہتے ہیں کہ سیاسی بنیاد پر اسکی تشریخ کی جائے یا انسانی بنیاد پر ؟ کل کو خدا نخواستہ خیبر، سندھ ، بلوچستان میں اس طرح کا کوئی واقعہ ہوتا ہے تو مجھے آپ انسانی تشریخ کی طرف کھڑا پاو گے جو اپنے پاکستانی بھائی کے دکھ میں شریک ہو نا کہ ایسے وقت بھی اپنی پارٹی کا جھنڈا اٹھاے کوئی جسٹفکیشن دیتے .

آخر میں آپکی اطلاح کے لئے ڈسکہ ہمارے ہی سیالکوٹ کا حصہ ہے، نسل در نسل سے پنجابی ہوں لیکن بدقسمتی سے سارے پاکستانی بھائیوں کا درد رکھتا ہوں
 
Advertisement
O hoo ab mai kia bataon... Dekh bhae baat ye hai ke sab ko peta hai police kesi hai. Ye koi pehli dafa police ne aisa nae kiya hai. Ab banda jaanty poochty pangy ley tou phir kia kery police... Police ko zaroor provoke kerna hai? Agly ka bhi demagh ghoom jata hai. Theek hai police ne ghalt kiya, nahi maarna chahiye tha.. Police ko hi control ker lena chahiye tha.. Per nae kerti hai police control

میں آپکی بات مان لیتا ہوں کہ پولیس ایسی ہی ہے اور ایسا ہی کرتی ہے اور لوگوں کو پولیس سے پنگا نہیں لینا چاہیے. لیکن مجھے ایک بات بتا دیں پولیس اور دوسرے اداروں کو ٹھیک کون کرے گا ؟؟؟ میں یا آپ یا ؟؟؟؟؟
 
اگر انسانی بنیاد پر تشریح کرنی ہے تو یہ ایک پولیس افسر کا ذاتی فغل تھا ..اس نے قانون سے تجاوز کیا

اس کو سزا ملنی چاہئیے ...پولیس خود گئی بھی نہیں تھی انہیں بلایا گیا تھا

لیکن بہر خال قصور اس افسر کا ہی ہے

اگر سیاسی طو ر پر کرنی ہو تو رگید لو شہباز شریف کو بیچ میں اور اسے گالیاں دو

میرا ویر پہلی بات تو یہ ہے کہ میں پاکستانی پیدا ہوا ہوں، پاکستانی ہی مرونگا اور اسی پہچان پر فخر ہے. پنجابی، سندھی، بلوچی یا پٹھان ہونا آپ کے لئے شائد معنی رکھتا ہو، اپنی لغت میں اس کی گنجائش نہیں رکھی میں نے.
دوسری بات غلط کوئی بھی کرے اسکی نشاندھی کرنا زندہ ضمیر لوگوں کا شیوہ ہوتا ہے، سب سیاسی ، مذہبی ، سماجی اختلافات کو بالا طاق رکھ کر. یہاں تو جانی نقصان کا واقعہ ہوا ہے اور وہ بھی سرکاری وردی میں تو آپ کیا چاہتے ہیں کہ سیاسی بنیاد پر اسکی تشریخ کی جائے یا انسانی بنیاد پر ؟ کل کو خدا نخواستہ خیبر، سندھ ، بلوچستان میں اس طرح کا کوئی واقعہ ہوتا ہے تو مجھے آپ انسانی تشریخ کی طرف کھڑا پاو گے جو اپنے پاکستانی بھائی کے دکھ میں شریک ہو نا کہ ایسے وقت بھی اپنی پارٹی کا جھنڈا اٹھاے کوئی جسٹفکیشن دیتے .

آخر میں آپکی اطلاح کے لئے ڈسکہ ہمارے ہی سیالکوٹ کا حصہ ہے، نسل در نسل سے پنجابی ہوں لیکن بدقسمتی سے سارے پاکستانی بھائیوں کا درد رکھتا ہوں
 
اگر انسانی بنیاد پر تشریح کرنی ہے تو یہ ایک پولیس افسر کا ذاتی فغل تھا ..اس نے قانون سے تجاوز کیا

اس کو سزا ملنی چاہئیے ...پولیس خود گئی بھی نہیں تھی انہیں بلایا گیا تھا

لیکن بہر خال قصور اس افسر کا ہی ہے

اگر سیاسی طو ر پر کرنی ہو تو رگید لو شہباز شریف کو بیچ میں اور اسے گالیاں دو

آپ کے پاس جو گالیوں کا کورس ہے بھیج دو مجھے بھی میں اس سے یاد کر کے کوشش کرتا ہوں آپ کے لیول تک آنے کی
 
خان کی تقریریں سنا کرو ، کافی سیکھ جاؤ گے

اگر اور ایڈ وانس جانا ہے ، تو اپنے کچھ تحریک انصاف کے دوستوں کے کمنٹس پڑھا کرو

ان دو جگہوں پر آپ کافی سیکھ جائے گے

:)وہ تو میں سنتا اور پڑھتا ہی ہوں لیکن ان کے ساتھ ساتھ میں نان لیگ کے وزیروں اور سیاست پی کے پر انکے شمشیروں کے اقوال زریں سے جب موازنہ کرتا ہوں تو نان لیگ کو بغیر دھاندلی جیتتے ہوۓ پاتا ہوں
 
آپ کا موزانہ ہی غلط ہے ...عمران خان کی تقریر کا موزانہ نواز شریف سے کیا کرو

اور پٹواریوں کا یوتھیوں سے

آپ کو بہت فرق نظر آئے گا ..نہ آئے ...تو سمجھ جاؤ آپ بھی عمرانی پوجا کرنے لگے ہے

:)بڑی جلدی فتوے تک پہنچے ہو برگر

ویسے جتنی تندہی سے آپ بادشاہ رائیونڈ کا دفاع کرتے ہو تو کیا ہیں رائیونڈ کو جناب کا قبلہ کہنے میں حق بجانب ہونگا ؟؟؟
 
آپ کے کہنے سے میرا قبلہ تبدیل نہیں ہو گا

کیوں کہ میں رائونڈ والوں کے خلاف انتہائی سخت کمنٹس کرتا ہو ..اور اپنے قبلے کے بارے میں کوئی ایسا نہیں کرتا

عمرانی پوجا کوئی فتویٰ نہیں ایک اصطلاح ہے ان کے لیے جو ہر مرض کی دوا اسے سمجتھے ہے اور ان سے پاکباز کسی کو نہیں

:(ہاں تو جو سمجھتے ہیں ان تک ہی رکھو نا اپنے تیر و ستم دوسروں پر کیوں شتر بے مہار کی طرح چڑہے چلے آتے ہو