Advertisement

Arshad Sharif Showing The Clear Footage Of Benazir Assassination Exclusive Video

Advertisement
Advertisement
beneficiary is zar dari[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]


Miscalculation by Musharraf, strategy went wrong as Kargil and other strategies as usual by dumb Musharraf.
 
پوری دنیا جانتی ہے کہ محترمہ کو قتل کیا گیا موت گولی سے ہوئی یا بم سے, اس بات کو ثابت کرنے سے کیا فائدہ؟ اصل بات تو یہ ہے کہ قاتل کون ہیں

 
بی بی پاکستان شرمندہ ہے
زرداری قاتل زندہ ہے

بینظیر کو مشرف اور زرداری نے مل کر مروایا تھا اور اسکا ماسٹر مائنڈ امریکا تھا تاکہ زرداری کو
پاور میں لاسکے اور مشرف آرام سے ملک چھوڑ کر جا سکے -
 
پوری دنیا جانتی ہے کہ محترمہ کو قتل کیا گیا موت گولی سے ہوئی یا بم سے, اس بات کو ثابت کرنے سے کیا فائدہ؟ اصل بات تو یہ ہے کہ قاتل کون ہیں


انہوں نے حقیقت چھپانے کی کوشش کی تھی کہ بینظیر کا سر ٹکرانے سے موت ہوئی لیکن جب
تھوڑے عرصے کے بعد ایک فوٹیج سامنے آئ اس سے ثابت ہوا کے حقائق چھپاۓ جا رہے ہیں
اور ظاہری بات ہے جو چھپا رہا ہے وہی قاتل ہے