Yeh sub batein hein......................werna yeh army sub se baray chor hein...............Akaila Raheel Shrif kuch chahay bhi tu kuch nahein ker sakta.................Pakistan ki tareekh tu yeh hi batati hai..............
اعتزاز حسن کس جموریت کی بات کرتے ہیں کیا جب تک کرپٹ لیڈر حکومت کریں اور دباکر کرپشن کریں تو ان کیلئےیہ جمہوریت ہے اور اگر کوئی جرنیل ان کی کرپشن پکڑنے کو کہے تو ان کی نام نہاد جمہورت خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ اصل میں یہ سب لوگ جمہوریت صرف اپنی مجرمانہ activities کو چھپانے کیلئے اپناتے ہیں اور جب کوئی فوجی جرنیل غریب عوام کی مدد کیلئے آنے کی بات کرتا ہے تو یہ اپنی کرپشن کی دوکان بند ہونے کے ڈر سے جمہورت خطرے میں ہے کا راگ الاپنا شروع کر دیتے ہیں۔ اعتزاز حسن نے ججوں کی بحالی سے جتنا کمایا ہے شائید ہی کسی سیاسی لٹیرے نے کما یا ہو۔ ججوں کی بحالی کے بعد اس کی ایک مقدمہ کی فیس لاکھوں سے بڑھکر کروڑوںتک پہنچ گئی ہے۔ اس نے جتنا فائیدہ ایک سابق چیف جسٹس سے اٹھایا ہے شائید کسی وکیل نے اٹھایا ہوگا۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنا مقدمہ اعتزاز حسن کو اس لئیے دیا تھا کہ اس کا مقدمہ اس سابق چیف جسٹس کی عدالت میں لگا تھا اور یوسف رضا گیلانی کو اعتزاز حسن نے پوری یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ مقدمہ جیت جائے گا۔ مگر لین دین کے چکر میں فیصلہ گیلانی صاحب کے خلاف آیا اور انہیں وزارتِ عظمی کا عہدہ چھوڑنا پڑا۔ اب یہ نہیں معلوم کہ لین دین کا چکر یوسف رضا گیلانی اور اعتزاز حسن کے درمیان آیا تھا یا پھر اعزاز حسن اور سابق چیف جسٹس کے درمیان آیا مگر بیچارہ سابق وزیرِاعظم اس پیسےکے لین دین کے چکر میں مارا گیا۔یہ لوگ دعوی تو جمہوریت کا کرتے ہیں مگر آج تک اپنی پارٹیوں میں جمہوریت نا لاسکے۔ ان کی پارٹیوں میں ایک سینیر پارٹی کا وفادار زیرو ہو تا ہے اور پارٹی چیف کاکم سن،ناسمجھ بیٹا یا بیٹی اس سینیر پارٹی ورکر سے بڑا ہوتا ہے، امید تو بڑی ہے کہ اگر اللہ تعلئ نے چاہا تو بہت جلد کوئی محبِ وطن پاکستانی اس ملک کو غربت و افلاس، دہشت گردی، کرپشن اور بے راہ روی کے اندھیروں سے نکالے گااور پاکستان فلاحی ملک بن جائیگا