Advertisement

Arif Nizami comments on Maryam Nawaz's statement about charter of economy

Advertisement
بقول نظامی صاحب کہ، دونوں چچا بھتیجی گڈ کاپ بیڈ کاپ کھیل رہے ہیں- ایک ہاتھ پاؤں پہ اور دوسرا گریبان پر رکھا ہوا ہے کوشش یہی ہے کہ کوئی سا ہاتھ کام دیکھا جاۓ- عمران خان کو کسی جھانسے میں نہیں آنا چاہیے اور احتساب کا ہتھوڑا بلاتفریق کے سب کے سر پر برساتے رہنا چاہیے