Appeal for help byAJK woman who got Gang Raped Against Police & Authorities

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی چیف اس کا خود نوٹس لیں اور مجرموں کو کتے کی موت ماریں ورنہ ہم سمجھیں گے کہ آپ بھی کسی وجہ سے ان مجرموں کو تحفظ دے رہے ہیں، اللہ تعالی نے حساب آپ سے لینا ہے ہم سے نہیں
اس عورت کی عظمت کو سلام جو ان حالات میں بھی جنسی درندوں کے خلاف کھڑی ہے اور موت سے بھی نہیں ڈر رہی بزدل تو وہ ہیں جو مجاہد بنے پھرتے ہیں مگر ہندو کے آگے بھاگ کھڑے ہوتے ہیں لعنتی گیدڑ کمزور عورتوں کو ریپ کرنے والے
ہوسکتا ہے اس علاقے میں جو مجرم ہیں وہ فوج سے تعلق رکھتے ہون مگر انصاف نہ کیا جاے تو دنیا بھر میں بدنامی ہوتی ہے لہذا بھارت میں اگر ریپسٹس کو پھانسیاں دی جارہی ہیں تو ہم اسلامی ملک کے دعویدار کیوں ان کو پھانسیاں نہیں دے رہے
اس بہن کو چاہئے کہ فورا اس گندی جگہ کو چھوڑ دے
اور یہ کتے کا بچہ طارق فاروق حرامی سوور اس پر سوور چڑھاوں کون ہوتا ہے آزادی کی جنگ میں کردار ادا کرنے والا اس جیسے سوور کے بچے تو کسی طوائف کے کوٹھے پر ہونے چاہیئں
اس کتے کے بچے کو تو کوی بھی نوجوان کشمیری اپنے ہاتھ سے گولی مار کر ثواب کماسکتا ہے
اور اس کے بہنوی نے گن پوائینٹ پر راضی نامہ لکھوایا ہے اس کی بیٹی کو گینگ ریپ کے بعد ایسے ہی پنچایت میں ذلیل کرکے کیون نہ راضی نامہ لکھوایا جاے
ا س سے پہلے کہ یہ کیس انڈین میڈیا پر آجاے آرمی چیف آج ہی کچھ کرے
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
send your complain to Prime minister citizen portal....
پرایم منسٹر کیا خاک کرے گا جب نام نہاد مجاہد کہلانے والا طارق فاروق ریپسٹس کی بیک پر ہے پولیس بھی ان کو سلام کرتی ہے؟
یہ کیس انصاف نہ ملا تو انشااللہ ہم ورلڈ لیول پر اٹھائیں گے اور کشمیر کے بے غیرت ججز اور پولسیئے اور فوجیوں کی سرپسرستی میں کام کرنے والے نام نہاد مجاہد سب کو ننگا کیا جاے گا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اور یہ شریعت کورٹ دیکھو یہ مولوی ججز کے برابر تنخواہ کھا کے حرام کرنے والے ہیجڑے ان کو جوتے مار کر نکالنا چاہئے بے غیرتوں کو ان اور شریعت کورٹس تو ویسے ہی ختم کردینی چاہیئں یہ ضیا نے اپنے ٹٹے چاٹنے والے مولویوں کو نوازنے کیلئے بنای تھیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جب غیر ریاستی عناصر کو طاقتور بنا دیا جاے تو وہ من مانیاں کرتے ہیں پاکستان تو ایک ایسی ریاست بنتا جارہا ہے جہاں پر دنیا کا کوی قانون لاگو نہیں ہوتا
ایسی مثال صرف صومالیہ کی ہے جہاں پر کوی قانون نہیں اور ہر علاقے میں گروہ سرگرم ہیں
یہ ریپسٹس اس خاتون کے مطابق درجنوں بچوں اور لڑکیوں کو بلیک میل کررہے ہیں
اگر انکو آج ہی پکڑ کر لٹکا دیا جاے تو یہ فوج کی نیک نامی کا سبب بھی بن سکتا ہے
اب آرمی چیف کو فیصلہ کرنا ہے کہ اسے نیک نامی چاہئے یا بدنامی
اور ہاں خاتون کو دباو ڈال کر ایسا بیان مت دلوایا جاے جس سے دوبارہ دھشت گرد ریپسٹ بچ جائٰیں کیونکہ اب یہ بیان وائرل ہوجاے گا
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

پرایم منسٹر کیا خاک کرے گا جب نام نہاد مجاہد کہلانے والا طارق فاروق ریپسٹس کی بیک پر ہے پولیس بھی ان کو سلام کرتی ہے؟
یہ کیس انصاف نہ ملا تو انشااللہ ہم ورلڈ لیول پر اٹھائیں گے اور کشمیر کے بے غیرت ججز اور پولسیئے اور فوجیوں کی سرپسرستی میں کام کرنے والے نام نہاد مجاہد سب کو ننگا کیا جاے گا
Khariyat!!!!....Problem ka solution keran chhiyae...aek tarfa story hai yeh...could be right or wrong...PM portal is the right place for the relief of her problem....She is not a political person how come every body from police, judiciary, military become opponent of her....there must be some problem....she might be right but have added some wrong or exageration in her complaint...law has a pattern....trust me even in this system its difficult to find justice...mgar itan bhi andheair naheen hai....Agar aap sachey hai, oer apni larayee per sachyee se qaiem han...yaqeen karain ise sytem main madad Allah wahan se bhaijta hai jahan se guman bhi naheen hota...Jhoot naheen hona chayai aap ki ki cpmplaint main...
 
Last edited:

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
اور یہ شریعت کورٹ دیکھو یہ مولوی ججز کے برابر تنخواہ کھا کے حرام کرنے والے ہیجڑے ان کو جوتے مار کر نکالنا چاہئے بے غیرتوں کو ان اور شریعت کورٹس تو ویسے ہی ختم کردینی چاہیئں یہ ضیا نے اپنے ٹٹے چاٹنے والے مولویوں کو نوازنے کیلئے بنای تھیں
I agree to the extent that shariat court is doing nothing...even in interest base economy case...but the previous govts have made it a tooth less tiger...it has no power, just recommendation agenda with no decision/implementation tool.
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I agree to the extent that shariat court is doing nothing...even in interest bae economy case...but the previous govts have made it a tooth less tiger...it has no power, just commendatory agenda with no decission/implementation tool.
اگر ان کا کوی فنکشن ہی نہیں تو پھر ان کو ختم کیوں نہیں کردیاجاتا ؟ میں سمجھتا ہوں کہ چاہے ان کے ہاتھ میں کچھ بھی نہ ہو پھر بھی کم ازکم اس خاتون کے حق میں کوی فیصلہ ہی لکھ دیتے ویسے یہ بھی ٹھیک ہے کہ ان کا کوی فائدہ ہی نہیں بس خزانے کو نقصان ہے
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
Hum pai crona ka azaab na aayai, tou aur kiya aayai, pir be ALLAH hmaray saat buht riyayat kar raha hai, warna hmaray amaal ko dektay howe yai zameen hi na ulta di jayai.
Pata nhi pakistan mai kab taqatwar ko katahray mai karha kiya jayega.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اور یہ شریعت کورٹ دیکھو یہ مولوی ججز کے برابر تنخواہ کھا کے حرام کرنے والے ہیجڑے ان کو جوتے مار کر نکالنا چاہئے بے غیرتوں کو ان اور شریعت کورٹس تو ویسے ہی ختم کردینی چاہیئں یہ ضیا نے اپنے ٹٹے چاٹنے والے مولویوں کو نوازنے کیلئے بنای تھیں
شریعت کورٹس کا اسکا کیا تعلق ہے ؟۔۔ اس دردناک واقعے پر بھی آپ اپنے ٹاکنگ پوائٹ اور پراپگنڈا پر زور دے رہیں ہیں۔۔۔ واضح ہے ٓآپ کو اس معاملے اور انصاف کی چنداں پروا نہیں اورآپکا اپنا ایجنڈا ہے ۔۔

خیر آپ اپنا کام کرتے رہیں ۔۔ پہلے تو آزاد کشمیر کی نون حکومت جواب دے ، شہباز شریف وہاں جائے اور اپنی حکومت کو پکڑے۔۔۔۔ جبکہ آزاد کشمیر پولیس اور حکومت ناکارہ ثابت ہو چکی ہے تو فیڈرل گورنمنٹ اس معاملے کو ااپنے ہاتھ لے ، اور حقائق معلوم کرے اور اگر پولیس ملوث ہے تو مجرم کے علاوہ پولیس کو بھی پکڑے
بہن کو انصاف ملنا چاہیے مگر ایک وڈیو حقائق شواہد اور ثبوت نہیں بن جاتے ۔ انصاف سے تحقیق ہو

اہاں آپ اپنا پراپگندا جاری رکھیں۔۔ دنیا کے جس فوررم میں جانا ہے جائیں ۔یو این پہنچیں۔ آپ کی تو عمر رہپ وکٹمز کو انصاف دلاتے گزری ہے، آنسو کہ برسوں سے رکے نہیں ، پاکستان ، بھارت کیا آپ تو دنیا بھر کے ریپ وکٹمز کا دکھ پالے پیٹھے ہیں ۔۔ بہر حال جو بھی ایک جرم اور زیادتی کو اپنے ذاتی مفاد اور ذاتی پراپگنڈے کیلئے استعمال کر ے ان مجرموں سے کسی طور کم نہیں ۔۔
 
میرا کوی ایجنڈا نہیں ہے اور بہت افسوس ہوا آپ کی پوسٹ دیکھ کر میں اس لئے شدید احتجاجی زبان استعمال کررہا ہوں کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ انہوں نے کچھ نہیں کرنا یہ بے حس ہو چکے ہیں ان پر اب عزاب الہی آنے والا ہے اور جو ان کے کرتوت ہیں یہ ہندووں سے بھی جوتے کھائیں گے اور ان پر مشرک غالب آجائیں گے اگر یہ بے غیرت کچھ کردیں تو مجھے بھی بتا دینا اب میں مزید نہیں لکھوں گا
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
Khariyat!!!!....Problem ka solution keran chhiyae...aek tarfa story hai yeh...could be right or wrong...PM portal is the right place for the relief of her problem....She is not a political person how come every body from police, judiciary, military become opponent of her....there must be some problem....she might be right but have added some wrong or exageration in her complaint...law has a pattern....trust me even in this system its difficult to find justice...mgar itan bhi andheair naheen hai....Agar aap sachey hai, oer apni larayee per sachyee se qaiem han...yaqeen karain ise sytem main madad Allah wahan se bhaijta hai jahan se guman bhi naheen hota...Jhoot naheen hona chayai aap ki ki cpmplaint main...

jab ek helpless aurat ka log fayada uthane lagte hai tab woh buri ho jati hai , sabhi uske sath rape karte hai . is aurat ke sath julm hua hai .
 
Back
Top