ہر کسی نے اپنے رب کے پاس جا کے اپنا حساب دینا ہے. کوئی داھڑی رکھے نا رکھے کوئی نماز پڑھے نا پڑھے کوئی چوری کرے نا کرے کوئی غریب کی مدد کر یا نا کرے سب نے اپنا اپنا حساب دینا ہے
باقی میں نے اوپر جا کے کسی کی ضمانت نہیں کرنی اور نا کسی نے میری ضمانت کرنی ہے.
مذھب کو اپنے اور اپنے رب کے درمیان رکھو اس کو بیچ کے دوکان نا چلاؤ یا بندوق کی طرح استعمال نا کرو
ghamdi can only be in the lime light is he is different so all those liberals who are clueless in the matters of Deen prefer him as he spouts their feelings

It is his opinion. You can't call it a Fitna. Ten ulema will have ten opinions, one is fitna to other. People need to read the Quran themselves and it should reveal its meaning to them according to their auqat.
Ghamidi Sb much better than professional Mullahs - there’s no need to agree with him on every issue and he never claims he’s right in everything that he says - if you agree with him then follow or choose another scholar that you feel more comfortable with - be mindful of these professional mullah breed found in sub-continent only who have divided Muslims in deobandi and barelvi - May Almighty save our Imaan from such filthy creatures
What’s really a great quality about Ghamidi Sb is his patience and tolerance against all the filth said about him - I’ve never seen him frustrated or angry - can this be said about Deobandi or Barelvi mullahs? Remember that labbaik tehreek mullahs abusing openly and claiming that no one is more Ashq Rasool SAW than him - I think biggest quality of True scholar is his ability to tolerate all kind of opinions that go against him. Only Ghamidi Sb fulfills this Definition
اگر داڑھی کے صرف سنت ہونے کو تسلیم کربھی لیا جائے تو یہ عام سنت نہیں ہوگی بلکہ داڑھی رکھنا سنت مؤکدہ اشد التاکید ہونے کے ساتھ ساتھ اسلامی شعار بھی ہے اور تمام انبیاء کی سنت بھی ہے، نیز فطرت انسانی بھی ہے اور فطرت انسانی کو بدلنے کی اجازت نہیں ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے سورۂ الروم آیت ۳۰میں ارشاد فرمایا ہے۔ فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّـهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّـهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ پس آپ یک سو ہو کر اپنا منھ دین کی طرف متوجہ کر دیں۔ اللہ تعالیٰ کی وه فطرت جس پر اس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے، اللہ تعالیٰ کے بنائے کو بدلنا نہیں، یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر لوگ نہیں سمجھتے مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ ﴿٣١﴾
(لوگو!) اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع ہو کر اس سے ڈرتے رہو اور نماز کو قائم رکھو اور مشرکین میں سے نہ ہو جاؤ
بر صغیر میں علم حدیث کی اہم وعظیم شخصیت حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے اپنی کتاب حجۃ اللہ البالغۃ ۱/۱۵۲ میں تحریر کیا ہے کہداڑھی کاٹنا اللہ کی تخلیق اور بناوٹ کو بدلنا ہے۔۔۔۔۔۔ بات یہیں ختم نہیں ہوجاتی بلکہنبی اکرم انے داڑھی کاٹنے کو مشرکین اور مجوسیوں کا طریقہ قرار دیا ہے اور آپ انے داڑھی کاٹنے والوں کی طرف نظر اٹھاکر دیکھنا بھی پسند نہیں فرمایا۔ آئیے اولاً داڑھی کے متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کا مطالعہ کریں:
حضرت عبداللہ بن عمرسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مشرکین کی مخالفت کرو یعنی داڑھیوں کو بڑھاؤ اور مونچھوں کو کاٹو۔ ایک دوسری روایت میں یہ الفاظ ہیں: مونچھوں کو اچھی طرح کاٹو اور داڑھیوں کو بڑھاؤ۔(بخاری/ باب تقلیم الاظفار ، مسلم/ باب خصال الفطرۃ)
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مونچھوں کو کاٹو اور داڑھیوں کو بڑھاؤ اور مجوسیوں کی مخالفت کرو۔ (مسلم/ باب خصال الفطرۃ)
حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دس خصلتیں فطرت میں سے قرار دی ہیں، جن میں سے پہلی خصلت مونچھو ں کو کاٹنا اور دوسری خصلت داڑھی کو بڑھانا ہے۔۔۔۔ (مسلم/ باب خصال الفطرۃ) بعض حضرات کہہ دیتے ہیں کہ قرآن کریم میں داڑھی کا حکم کہا ں ہے؟ میں ان حضرات سے سوال کرتا ہوں کہ قرآن کریم میں یہ کہاں ہے کہ جو قرآن میں ہو بس اسی پر عمل کرنا لازم ہے اور قرآن میں یہ کہاں ہے کہ رسول اللہ اکے فرمان کو مت مانو، بلکہ قرآن کریم میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے بے شمار جگہوں پر رسول اکرم کی ااطاعت کاحکم دیا ہے، اور رسول اللہ ا کی اطاعت کو اپنی اطاعت قرار دیا ہے۔ (سورۂ النساء۸۰) نیز اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں جگہ جگہ اپنی اطاعت کے ساتھ رسول اللہ ا کی اطاعت کو ضروری قرار دیا ہے، اگر قرآن کریم ہی ہمارے لئے کافی ہے تو پھر اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں جگہ جگہ رسول اللہ اکی اطاعت کا حکم کیوں دیا ہے؟
اگر داڑھی کے صرف سنت ہونے کو تسلیم کربھی لیا جائے تو یہ عام سنت نہیں ہوگی بلکہ داڑھی رکھنا سنت مؤکدہ اشد التاکید ہونے کے ساتھ ساتھ اسلامی شعار بھی ہے اور تمام انبیاء کی سنت بھی ہے، نیز فطرت انسانی بھی ہے اور فطرت انسانی کو بدلنے کی اجازت نہیں ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے سورۂ الروم آیت ۳۰میں ارشاد فرمایا ہے۔ فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّـهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّـهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ پس آپ یک سو ہو کر اپنا منھ دین کی طرف متوجہ کر دیں۔ اللہ تعالیٰ کی وه فطرت جس پر اس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے، اللہ تعالیٰ کے بنائے کو بدلنا نہیں، یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر لوگ نہیں سمجھتے مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ ﴿٣١﴾
(لوگو!) اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع ہو کر اس سے ڈرتے رہو اور نماز کو قائم رکھو اور مشرکین میں سے نہ ہو جاؤ
بر صغیر میں علم حدیث کی اہم وعظیم شخصیت حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے اپنی کتاب حجۃ اللہ البالغۃ ۱/۱۵۲ میں تحریر کیا ہے کہداڑھی کاٹنا اللہ کی تخلیق اور بناوٹ کو بدلنا ہے۔۔۔۔۔۔ بات یہیں ختم نہیں ہوجاتی بلکہنبی اکرم انے داڑھی کاٹنے کو مشرکین اور مجوسیوں کا طریقہ قرار دیا ہے اور آپ انے داڑھی کاٹنے والوں کی طرف نظر اٹھاکر دیکھنا بھی پسند نہیں فرمایا۔ آئیے اولاً داڑھی کے متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کا مطالعہ کریں:
حضرت عبداللہ بن عمرسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مشرکین کی مخالفت کرو یعنی داڑھیوں کو بڑھاؤ اور مونچھوں کو کاٹو۔ ایک دوسری روایت میں یہ الفاظ ہیں: مونچھوں کو اچھی طرح کاٹو اور داڑھیوں کو بڑھاؤ۔(بخاری/ باب تقلیم الاظفار ، مسلم/ باب خصال الفطرۃ)
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مونچھوں کو کاٹو اور داڑھیوں کو بڑھاؤ اور مجوسیوں کی مخالفت کرو۔ (مسلم/ باب خصال الفطرۃ)
حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دس خصلتیں فطرت میں سے قرار دی ہیں، جن میں سے پہلی خصلت مونچھو ں کو کاٹنا اور دوسری خصلت داڑھی کو بڑھانا ہے۔۔۔۔ (مسلم/ باب خصال الفطرۃ)
بعض حضرات کہہ دیتے ہیں کہ قرآن کریم میں داڑھی کا حکم کہا ں ہے؟ میں ان حضرات سے سوال کرتا ہوں کہ قرآن کریم میں یہ کہاں ہے کہ جو قرآن میں ہو بس اسی پر عمل کرنا لازم ہے اور قرآن میں یہ کہاں ہے کہ رسول اللہ اکے فرمان کو مت مانو، بلکہ قرآن کریم میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے بے شمار جگہوں پر رسول اکرم کی ااطاعت کاحکم دیا ہے، اور رسول اللہ ا کی اطاعت کو اپنی اطاعت قرار دیا ہے۔ (سورۂ النساء۸۰) نیز اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں جگہ جگہ اپنی اطاعت کے ساتھ رسول اللہ ا کی اطاعت کو ضروری قرار دیا ہے، اگر قرآن کریم ہی ہمارے لئے کافی ہے تو پھر اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں جگہ جگہ رسول اللہ اکی اطاعت کا حکم کیوں دیا ہے؟
According to your logic having a haircut or cutting nails or getting rid of armpit and pubic hair is also against fitra??? I’m not in favor of Ghamidi Sb opinion on beard but you should come up with a better logic than this... having a beard is sunnah and so is keeping hair.. those who shave their heads also go against sunnah -
No one can claim that not keeping a beard will send someone to hell fire or keeping a beard will be a ticket to paradise -
By the way if you look at Orthodox Jews today, they keep beards which are as long as mullahs in subcontinent...
This is not an absolute necessity - better be mindful of faraid and making sure to act upon them and protect oneself from major sins

اللہ تعالیٰ نے سورۂ الروم آیت ۳۰میں ارشاد فرمایا ہے۔ فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّـهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّـهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ پس آپ یک سو ہو کر اپنا منھ دین کی طرف متوجہ کر دیں۔ اللہ تعالیٰ کی وه فطرت جس پر اس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے، اللہ تعالیٰ کے بنائے کو بدلنا نہیں، یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر لوگ نہیں سمجھتے مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ ﴿٣١﴾
(لوگو!) اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع ہو کر اس سے ڈرتے رہو اور نماز کو قائم رکھو اور مشرکین میں سے نہ ہو جاؤ
بر صغیر میں علم حدیث کی اہم وعظیم شخصیت حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے اپنی کتاب حجۃ اللہ البالغۃ ۱/۱۵۲ میں تحریر کیا ہے کہداڑھی کاٹنا اللہ کی تخلیق اور بناوٹ کو بدلنا ہے۔۔۔۔۔۔ بات یہیں ختم نہیں ہوجاتی بلکہنبی اکرم انے داڑھی کاٹنے کو مشرکین اور مجوسیوں کا طریقہ قرار دیا ہے اور آپ انے داڑھی کاٹنے والوں کی طرف نظر اٹھاکر دیکھنا بھی پسند نہیں فرمایا۔ آئیے اولاً داڑھی کے متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کا مطالعہ کریں:
حضرت عبداللہ بن عمرسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مشرکین کی مخالفت کرو یعنی داڑھیوں کو بڑھاؤ اور مونچھوں کو کاٹو۔ ایک دوسری روایت میں یہ الفاظ ہیں: مونچھوں کو اچھی طرح کاٹو اور داڑھیوں کو بڑھاؤ۔(بخاری/ باب تقلیم الاظفار ، مسلم/ باب خصال الفطرۃ)
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مونچھوں کو کاٹو اور داڑھیوں کو بڑھاؤ اور مجوسیوں کی مخالفت کرو۔ (مسلم/ باب خصال الفطرۃ)
حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دس خصلتیں فطرت میں سے قرار دی ہیں، جن میں سے پہلی خصلت مونچھو ں کو کاٹنا اور دوسری خصلت داڑھی کو بڑھانا ہے۔۔۔۔ (مسلم/ باب خصال الفطرۃ)
logoon ko chahiye sab se pehle khud se ye poochhen quraan ka asal paighaam kia hai aur woh paighaam diya kis liye gayaa hai?
meri samajh ke mutaabiq nuzoole quraan ka asal maqsad logoon ko khudaa ka program bataana hai. ye program kisi maqsad ke liye diya gayaa hai lihaaza us maqsad ko maloom karen.
is ka bunyaadi maqsad logoon ko woh sab kuchh bataana hai jo woh khud se kabhi bhi maloom hi nahin ker sakte. yani woh kahaan se aaye, kyun aaye is duniya main, kaise aaye, kis maqsad ke liye woh is duniya main laaye ge aur woh maqsad woh kaise poora ker sakte hen aur woh kahaan jaayen ge is duniya ki zindagi ke baad aur wahaan un ke saath kia kiya jaaye ga waghera waghera.
in baatun per ghor karne se saaf saaf maloom ho jaata hai quraan logoon ko deene islam sikhane ke liye diya gayaa hai ta keh woh is raaste per chal ker apni manzil ko pohnchen jo khud khudaa ne un ke liye muqarar ki hai.
issi liye aap ko khud se poochhna chahiye, kia main ne quraan ko theek theek samajh liya hai taa keh us per theek theek amal ker ke us ka maqsade nuzool poora ker sakoon?
agar aap ne khud ko is qaabil banaane ki koshish hi nahin ki to sab se pehle khud ko is qaabil karne ki poori poori koshish karen.
quraan insaanu ko is kitaab ka theek theek ilm haasil karna laazmi qaraar deta hai.
quraan is kitaab ke ilm ko theek theek doosrun ko sikhaane ka taqaaza karta hai.
quraan logoon ko aik ummat banane ka taqaaza karta hai.
quraan is mumlikate khudaawand taala main khudaa ka nizaam qaaim karne ka taqaaza karta hai logoon se.
kia aap ne ye sab ker liya hai jo deegar baatun per aapas main nadaan bachoon ki tarah jhagad rahe ho?
aap ko to ye bhi maloom nahin hai deene islam ko deene islam kehte kyun hen? is liye kyunkeh aap ne kabhi is baat per saheeh tarah se ghoro fiker kiya hi nahin hai.
deene islam shakhsiyat parasti nahin sikhaata balkeh us main pade huwe logoon ko aqlo fiker ki dawat de ker us se nikaalta hai.
quraan insaanu ko apna dasrooro qanoon banaane ke liye guidelines deta hai ta keh insaan us per apna drust maashra khadaa karen.
lihaaza ilm haasil karo ta keh khud jahaalat se nikal sako aur jab tak khud jahaalat se niklo ge nahin doosrun ko un ki jahaalat se kaise nikaal sakte ho?
اللہ تعالیٰ نے سورۂ الروم آیت ۳۰میں ارشاد فرمایا ہے۔ فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّـهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّـهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ پس آپ یک سو ہو کر اپنا منھ دین کی طرف متوجہ کر دیں۔ اللہ تعالیٰ کی وه فطرت جس پر اس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے، اللہ تعالیٰ کے بنائے کو بدلنا نہیں، یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر لوگ نہیں سمجھتے مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ ﴿٣١﴾
(لوگو!) اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع ہو کر اس سے ڈرتے رہو اور نماز کو قائم رکھو اور مشرکین میں سے نہ ہو جاؤ
بر صغیر میں علم حدیث کی اہم وعظیم شخصیت حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے اپنی کتاب حجۃ اللہ البالغۃ ۱/۱۵۲ میں تحریر کیا ہے کہداڑھی کاٹنا اللہ کی تخلیق اور بناوٹ کو بدلنا ہے۔۔۔۔۔۔ بات یہیں ختم نہیں ہوجاتی بلکہنبی اکرم انے داڑھی کاٹنے کو مشرکین اور مجوسیوں کا طریقہ قرار دیا ہے اور آپ انے داڑھی کاٹنے والوں کی طرف نظر اٹھاکر دیکھنا بھی پسند نہیں فرمایا۔ آئیے اولاً داڑھی کے متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کا مطالعہ کریں:
حضرت عبداللہ بن عمرسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مشرکین کی مخالفت کرو یعنی داڑھیوں کو بڑھاؤ اور مونچھوں کو کاٹو۔ ایک دوسری روایت میں یہ الفاظ ہیں: مونچھوں کو اچھی طرح کاٹو اور داڑھیوں کو بڑھاؤ۔(بخاری/ باب تقلیم الاظفار ، مسلم/ باب خصال الفطرۃ)
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مونچھوں کو کاٹو اور داڑھیوں کو بڑھاؤ اور مجوسیوں کی مخالفت کرو۔ (مسلم/ باب خصال الفطرۃ)
حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دس خصلتیں فطرت میں سے قرار دی ہیں، جن میں سے پہلی خصلت مونچھو ں کو کاٹنا اور دوسری خصلت داڑھی کو بڑھانا ہے۔۔۔۔ (مسلم/ باب خصال الفطرۃ)
وطن دوست بھائی آپ نے سورۃ الروم کی آیت کا مکمل ترجمہ ہی نہیں کیا۔ لفظ فطرت تو عربی کا لفظ ہے اور آپ نے اُردو ترجمے میں بھی فطرت ہی لکھ دیا۔ عربی زبان میں فَطَرَ کا معانی ہے کسی شے کو سب سے پہلے تخلیق کرنے والا۔ یہ لفظ قرآن میں بیس جگہ استعمال ہوا ہے۔ سورۃ نمبر چھ آیت نمبر چودہ سورۃ نمبر چھ آیت نمبر اُناسی سورۃ نمبر گیارہ آیت نمبر اکیاون سورۃ نمبر بارہ آیت نمبر ایک سو ایک ان چار حوالوں میں ہی دیکھ لیں کہ فَطَرَ کن معانی میں استعمال ہوا ہے۔ اس آیت کا درست ترجمہ یوں ہیے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو بھی اُسی طریقے سے پیدا کیا ہے جس طرح وہ پیدا کرتا ہے اور اُس کی تخلیق کا طریقہ تبدیل نہیں ہوتا۔

وطن دوست بھائی آپ نے سورۃ الروم کی آیت کا مکمل ترجمہ ہی نہیں کیا۔لفظفطرتتو عربی کا لفظ ہے اور آپ نے اُردو ترجمے میں بھی فطرت ہی لکھ دیا۔ عربی زبان میںفَطَرَکا معانی ہےکسی شے کو سب سے پہلے تخلیق کرنے والا۔ یہ لفظ قرآن میں بیس جگہ استعمال ہوا ہے۔ سورۃ نمبر چھ آیت نمبر چودہ سورۃ نمبر چھ آیت نمبر اُناسی سورۃ نمبر گیارہ آیت نمبر اکیاون سورۃ نمبر بارہ آیت نمبر ایک سو ایک ان چار حوالوں میں ہی دیکھ لیں کہ فَطَرَ کن معانی میں استعمال ہوا ہے۔ اس آیت کا درست ترجمہ یوں ہیے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو بھی اُسی طریقے سے پیدا کیا ہے جس طرح وہ پیدا کرتا ہے اور اُس کی تخلیق کا طریقہ تبدیل نہیں ہوتا۔
فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَاللَّـهِ الَّتِيفَطَرَالنَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّـهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ پس آپ یک سو ہو کر اپنا منھ دین کی طرف متوجہ کر دیں۔ اللہ تعالیٰ کی وه فطرت جس پر اس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے، اللہ تعالیٰ کے بنائے کو بدلنا نہیں، یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر لوگ نہیں سمجھتے
2 different words cant be of same meanings.... it stays what i wrote