Advertisement

Another Chinese Engine Fails --- Khwaja Saad Raffique you should concentrate on your Railway Ministr



10296849_564287203688910_2766828211429197359_n.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: Cheetah hey Saadh Rafique Cheeta .........!

ن لیگیوں کا جرم پورے پاکستان کو بھگتنا پڑ رہا ہے
​
 
Advertisement
Re: Cheetah hey Saadh Rafique Cheeta .........!

اب ڈبوں کے اگے سعد رفیق کو باندھ کر ریل گاڑی چلانی چاہیے
 
Re: Cheetah hey Saadh Rafique Cheeta .........!

اس کو عمران کے علاوہ کچھ نذر آے تو کوئی کام کرے
اس کی اہلیت عمران پر تبرے کرنا اور نوروں کے مائیک ٹھیک کرنا یعنی درباری

 
Re: Cheetah hey Saadh Rafique Cheeta .........!

اب ڈبوں کے اگے سعد رفیق کو باندھ کر ریل گاڑی چلانی چاہیے

NO not him only

Complete N League and those who voted for them
 
Re: Cheetah hey Saadh Rafique Cheeta .........!

ہر وقت بکواس کرتا رہتا ہے۔ اپنے ادارے کی فکر نہیں اور دوسروں کو مشورے دیتا پھررہا ہے۔
 
Advertisement
Re: Cheetah hey Saadh Rafique Cheeta .........!

انجن ٹھیک ہو سکتے ہیں اگر ان میں پرفیکٹ ****** کا خون ڈھلاجاۓ
1001964_1563593183866969_5466554669960760420_n.jpg
 
Advertisement
do not take any tension ab ya court sa order nikalwa la ga k engine sahi tha media coverage sahi ni hoi ku ya news to Jew Tv pa ni chali is lya news fake ha :Pakistan-flag-v
 
Video says it is a "computerised" engine, and driver doesn't have training to restart it.

This is stupid, why weren't driver's given training?

Imagine if it has suddenly stopped midway!

Let me guess, drivers were told something like "press this button and apne aap chaley gi"

There is no harm in getting engine from china or anywhere (some of the best rail tech in now in china, china is obsessed with trains)

But you need to know how to use it!

How will you run "bullet" train if you cannot train your drivers to run a simpler "computerised" diesel engine!
 
Advertisement
ریلوے میں جان ڈالنے والے انجن مردہ نکلے

لاہور: پاکستان ریلوے میں جان ڈالنے کے لیے چین سے آنے والے انجن خود ہی مردہ نکلے جو اپنے سفر کے پہلے روز ہی ڈھیر ہوگئے۔


​
ایکسپریس نیوز کے مطابق چین سے درآمد کیے جانے والے نئے انجن میں سے 2 انجن اپنے سفر کے پہلے روز ہی فیل ہوگیا۔ چائنا سے درآمد 14 انجنوں کو چینی ماہرین نے ایک سال کی ریسرچ کے بعد پاکستان پہنچایا تھا اور انہیں ایک ماہ تک عارضی طور پر چلا کرمسافر ٹرینوں کے لیے فٹ قرار دیا گیا تھا لیکن ان میں سے 2 انجن جو شالیمار اوراکبربگٹی ایکسپریس کے ساتھ لگائے گئے تھے وہ اپنے سفر کے پہلے روز ہی سکھر کے قریب فیل ہوگئے۔

​
انجن فیل ہونے کےبعد جنرل منیجر ریلوے نے ماہرین کو ذمے دار ٹھہرانے کے بجائے دونوں انجنوں میں الیکٹرک خرابی بتادی اور ساتھ ہی خرابی دور کرنے کی ذمے داری بھی چینی انجینئرز پر ڈال دی۔​
واضح رہے کہ وزارت ریلوے نے محکمے میں انجنوں کی کمی دور کرنے کے لیے چین سے 14 انجن درآمد کیے تھے اور اس موقع پروزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے دعویٰ کیا تھا کہ نئے آنے والے انجن بہت معیاری ہیں اب انجن کے فیل ہونے کے واقعات میں کمی آئے گی

http://www.express.pk/story/255617/
 
Last edited by a moderator:
Re: ریلوے میں جان ڈالنے والے انجن مردہ نکلے

اسکا ذمہدار عمران خان ای ایس ای اور کے پی کے کی حکومت ہے

منجانب پٹواری
 
New Railway Engines Failed On Their First Day on Track!

10294342_746292318727587_3502622009957767600_n.jpg


are they any different than Zardari? I think they are even worse! News channels reporting 5 carores corruption in importing dead railway engines!
 
Re: ریلوے میں جان ڈالنے والے انجن مردہ نکلے

ni ni koi b iska kasoorwar ni ..... is ma to engine ka he kasoor ha k wo b apnay minister ki terha khawaja sira engine nikla ( na kuch ditta na kuch litta )