Advertisement

Another Child torture incident in Madrasahs --- Boy managed to escape from a Local Madarsah

Advertisement
chalo media walon tumhari roti naheen band hogi aor tumhare sath ngo bhee zinda bad laant sab ke uper aor bache ke sath zulm karne walon par bhee
 
Advertisement
بات بات یہ مدرسہ حضرات قرآن و سنت کے حوالے دیتے ہیں ، کوئی ایسا حوالہ بھی دے دیں جہاں حضور پاک pbuh نے کسی طالب علم کے ساتھ ایسا وحشیانہ سلوک کیا ہو اور یہ جو جاہل باپ کہہ رہا ہے کہ خود تشدد کا کہا تھا بڑھاپے میں پہنچ کے بکواس کرتے ہیں کہ ہم نے اتنے لاڈ پیار سے پالا اور اولاد بد تمیز نکل آئی
​
 

اس تشدد کے عادی جو بچے بھاگ نہیں پاتے وہ مدرسوں سے فارغ ہوکر تشدد پسند کیسے نہ بنیں؟؟
تبھی تو ہمارا معاشرہ عدم برداشت کی علامت بن چُکا ہے کہ ہزار ہا مدارس ہمہ وقت مار پیٹ کی تعلیم دے رہے ہیں اور پھر بھی امید رکھتے ہیں کہ بچے مذہب کی طرف آئیں گے۔
​
 
هائے مدرسه هائے مدرسه
لگتا هے متحده کے سارے ٹارگٹ کلر پهاڑی گنجا ٹی ٹی لنگڑا چریا کانڑا کسی مدرسه سے هی فارغ التحصیل هیں
 
Last edited: