Angoor-Adda is inside Afghanistan. In 2004, Pakistan got control of Angoor-Adda bcoz it was being used for Terrorism in Pakistan. Pakistan just returned it to Afghanistan - Kamran Khan Busts Propaganda
Re: Angoor-Adda is inside Afghanistan. In 2004, Pakistan got control of Angoor-Adda bcoz it was being used for Terrorism in Pakistan. Pakistan just returned it to Afghanistan - Kamran Khan Busts Propaganda
یہ نالائق آدمی چودھری نثار اب تک پاکستانی پاسپورٹس اور شناختی کارڈز کی غیر قانونی خریدوفروخت افغانیوں، بنگالیوں ، ہندو را ایجنٹوں ، را کے زیلی ادارے متحدہ قومی مومنٹ کے ٹیرورسٹس کو روک نہ سکا۔ افغانی چیک پوسٹ ان کو دوبارہ دینے پر اسے ملک کا چپہ چپہ یاد آگیا

صرف سوچیں کہ اگر انگور اڈہ کی چیک پوسٹ سویلین حکومت نے باقاعدہ اسمبلی سے قرارداد منظور کروا کے بھی افغانستان کے حوالے کی ہوتی تو موچیوں نے غدار غدار کی گردان سے آسمان سر پہ اٹھا لینا تھا لیکن چونکہ یہ کام "وقار" بھائی نے کیا ہے اس لئے اس معاملے پر موچیوں پر سوشل اور الیکٹرونک دونوں میڈیاز پر قببر کی سی خاموشی طاری ہے.. "وقار" بھائی کی بھی کیا قسمت ہے کہ یہ آدھا پاکستان بھی گنوا دیتے ہیں ، سیاچن انڈیا کے حوالے کر دیتے ہیں پھر بھی شکریہ شکریہ کی آوازیں ختم نہیں ہوتیں اور ادھر سیاستداں ہیں جو نوے ہزار قیدی چھڑا کر بھی غدار ٹھہرتے ہیں اور پھانسی کے پھندے پہ چڑھتے ہیں ، دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ایٹمی دھماکے کر کے بھی جلا وطنیاں مقدر ٹھہرتی ہیں.. وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
Re: Angoor-Adda is inside Afghanistan. In 2004, Pakistan got control of Angoor-Adda bcoz it was being used for Terrorism in Pakistan. Pakistan just returned it to Afghanistan - Kamran Khan Busts Propaganda
بوٹ پالشئے ، اسامہ کونسا پاسسپورٹ بنا کر دس سال بیھٹا تھا ایبٹ آباد میں ، حقانی نیٹ ورک چودھری نثار نے پالا ہوا ہے ، بارڈر کے اس پار دہشت گرد ، اور ادھر مجاھدین کا کانسپٹ چوھدری نثار کا ہے ؟
باجوہ کی سیٹی کیوں گم ہے یہ بتاؤ ؟ کوئی ٹویٹ نہیں آئی ...کرپشن اور گوڈ گوورننس پر تو بیان اسی وقت آجاتا ہے ، تین دن گزر گئے ، لگتا ہے اپنے سٹرٹیجک اثاثے کی چالیسوے کے بعد کوئی بیان دے گے