Advertisement

Analyst Ayaz Khan taunts Hamid Mir and Imtiaz Alam on number of people in Maulana's march

Advertisement
فضل الرحمان کے مارچ اور دھرنے کا مقصد صرف اور صرفایک ہی تھا اور ھےکہ کشمیر اور کشمیریوں کی جہدوجہد کو تباہ کرنا اور بھارت کا کشمیر اور کشمیریوں پر تسلط کو مضبوط کرنا تھا تاکہ پاکستان کی گورنمٹ انٹرنیشنل فورمز پر کشمیر کا مسلئہ اجاگر نہ کر سکے اور بھارت کشمیر پر اپنا تسلط قائم کر دے 15 سالوں تک کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے اس مولانا ڈیزل کا منہ بند تھا اور اب جب عمران خان کی حکومت نے کشمیر کا مسلئہ اقوام متحدہ اور انٹرنیشنل فورمز پر کامیابی سے اٹھانے کی کوشش کی تو مولانا فضلو نے انڈین سپاہی بن کر حکومت پاکستان کی کوششوں کو تباہ کرنے آگیا اور میڈیا کے بیغرت حرام خور صحافیوں کا ٹولہ پوری طرح سے مولانا کو سپورٹ کر رہا ھے مولانا فضلو نے انڈیا کو بہت بڑا فائدہ پہنچا دیا ۔پاکستان انٹرنیشنل فورم پر جس تیزی سے یہ مسلہ کشمیر اجاگر کر ریا تھا مولانا کے دھرنے نے اور پاکستان کے میڈیا کے حرام خور صحافیوں شیطانوں نے کشمیر کاز پر خنجر گھونپ دیا???
جس قوم کا میڈیا 2% ووٹ لینے والی جماعت سے حکومت گرا رہا ھے اور یہ میڈیا اس 2% والی جماعت کو 2014 عمران خان کے دھرنے سے ملا رہا ھے جو کہ دھاندلی کے باوجود 2 دوسرے نمبر کی پارٹی تھی اور ھزاروں دھاندلی کے ثبوت تھے
جس قوم کا میڈیا 2% ووٹ لینے والی جماعت سے حکومت گرا رہا ھے اور یہ میڈیا اس 2% والی جماعت کو 2014 عمران خان کے دھرنے سے ملا رہا ھے جو کہ دھاندلی کے باوجود 2 دوسرے نمبر کی پارٹی تھی اور ھزاروں دھاندلی کے ثبوت تھے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے تھے 50% فارم 14 غائب تھے جن کے بغیر الیکشن رزلٹس کا اعلان ہی نہیں ھو سکتا
 
Molana already knows that he has lost, but just to have a face saving, he will outrightly attack the state structure which will result in his thukai and retreat