Advertisement

Amjad Sabri k alawa Karachi mein koi aesa aadmi nahi jis k liye media sab kuch chord day- Faheem Sid

ان درندوں کے پاس اس بات کا کوئی معیار نہیں کہ کون ان کا ہمدرد ہے اور کون معصوم ہے
شہر میں اپنی دہشت پھیلانے اور حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لئے یہ کچھ بھی کر سکتے ہیں
جو خود اپنے ارکان کو قتل کر سکتے ہیں ان سے کوئی بعید نہیں
جو شہر کے فرشتہ صفت انسان حکیم سعید کا خون بہا سکتے ہیں
وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں
​