رمضان ٹرانسمیشن کے بانی اور ریٹنگ کے ماہر معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت نے ایک بار پھر بول کو خیرباد کہہ دیا۔۔۔ اس بار پپو کے بجائے یہ خبر انہوں نے خود دی ہے اور ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب بول کا حصہ نہیں رہے۔۔انہوں نے ٹوئیٹ میں خداحافظ بول بھی لکھا ہے اور ساتھ ہی اپنے بقایاجات کا شکوہ بھی کیا ہے۔۔۔ ڈاکٹر عامر لیاقت کئی روز سے بول کی اسکرین سے غائب تھے، کل ہم ان کو پاک نیوز کے گیم شو سے آؤٹ کئے جانے کی نیوز بھی دی تھی ساتھ ہی بتایا تھا کہ شعیب شیخ سے ان کی سردجنگ جاری ہے۔۔ اب یہ معاملہ اپنے انجام کو پہنچ گیا۔۔ پپو کے مطابق ابھی تک ان کے کسی اور چینل سے معاملات فائنل ہوئے ہیں نہ کسی سے کوئی بات چیت کا سلسلہ چلا ہے۔۔ لیکن امید ہے کہ اب اس خبر کے بعد دیگر چینلز والے ان سے رابطہ کرینگے۔۔
yeh aadmi apnay hurr show mein logoo ko gaalia day raha hota hai.
jis channel ko chorta hai oss ko bhi gaalia dayta hai
baad mein oss channel mein wapis bhi chala jaata hai.
yeh aadmi apnay hurr show mein logoo ko gaalia day raha hota hai.
jis channel ko chorta hai oss ko bhi gaalia dayta hai
baad mein oss channel mein wapis bhi chala jaata hai.