Give them their due rights and pushtoons are not going anywhere....but yes if this country keeps on becoming punajbistan instead of pak then i will be the first to oppose this so called pakistan and actually punjabistan....
its not just distance, its overall situation, including security of the region, motorway part of punjab is relatively safer than any direct line from china to kpk to balochistan to gawadar... but security is the responsibility of the provincial and federal govt.
اس میں نواز شریف کیا رول ادا کر رہا ہے یہ بتائیں گے آپ؟ Ahud1 باقی ہر ایک تمھارے سمیت آ کر بیان بازیاں کر رہا ہے سارے ملک کے خلاف اور جو اس ملک کا پرایم منسٹر ہے اس کا کیا رول ہونا چاہیے اس میں؟
ہمیں ان انڈیا کے دلالوں اور اپنے ذاتی کاروبار کے رکھوالوں کے چنگل سے نکلنا ہوگا اور خود منزلیں تلاش کرنا ہوں گی یہ ہمارے الیکٹڈ نہی کسی اور کے سلیکٹڈ کتے ہیں
اس میں نواز شریف کیا رول ادا کر رہا ہے یہ بتائیں گے آپ؟ Ahud1 باقی ہر ایک تمھارے سمیت آ کر بیان بازیاں کر رہا ہے سارے ملک کے خلاف اور جو اس ملک کا پرایم منسٹر ہے اس کا کیا رول ہونا چاہیے اس میں؟
اگر بات ایسی ہے تو ہم اس گنجی نسل کو کس کا ایجنٹ بولیں؟ سعودی غلام؟ یا بھارتی ایجنٹ جو مودی کے قدموں میں پڑا ہے؟ یا پھر وہی امریکن ابو کا ایجنٹ جو این آر او کر کے واپس آیا تھا؟ یا پھر اسرائیلی ایجنٹ جس کا دودھ پیتا ہوا ممنون حسین علما سے سود کی گنجائش پیدا کرنے کی درخواست کر چکا ہے؟ کچھ عدد بےغیرت اور بیوقوف پٹواری یہ سمجھتے ہیں جو یہ گنجی فیملی پاکستان کے لئے کرے گی وہی پاکستان کے لئے اچھا ہے. پچھلے ٢.٥ سال میں پاکستان کے ہاتھوں سے کٹورا لے کر دیگ تھما دی ہے. جس ملک کا دورہ ہوتا ہے اس سے قرض مانگ لیا جاتا ہے. کوریڈور میں ہر صوبے کو اس کا حق ملنا چاہیے،جمہوریت میں وزیر اظم پورے ملک کا ہوتا ہے صرف ایک صوبے کا نہیں مگر جمہوریت کا مطلب سمجھ آتا ہو تو بندہ جمہور کے بارے میں سوچے، ان بے غیرتوں کی پرورش تو آقاؤں اور بادشاہوں کی گود میں ہوئی ہے مگر یہ بھول رہے ہیں کے یہ ملک انکے باپ نے انکو مرنے سے پہلے تحفے کے طور پر نہیں دیا، یہ ملک اس عوام کا کسی پٹواری یا جوتا چاٹ غلام کے آقا کی جاگیر نہیں. میاں صاحب انسان کے بچے بن جائیں تو بہتر ہے ورنہ پھر گنجے پر چمٹ مار کر اکانومی بھی ہاتھ سے لے لی جائے گی
روس کو توڑنا ہو ۔۔۔ تو پختون کا خون ۔ امریکہ کو سبق سیکھانا ہو۔۔۔ تو پختون کا خون ڈرون کرانے ہو۔۔۔ تو پختون کا خون ۔ ڈالرز لینے ہو۔۔۔ تو پختون کا خون بم دھماکے کرانے ہو۔۔ تو پختون کا خون پراکسی جنگ کھیلنی ہو تو پختون کا خون
۔۔۔۔۔۔۔ افسوس در افسوس جب ترقی کی بات آگئی تو پختون غدار پختون ایجنٹ