Advertisement

Ambreen murder case: Police arrest 10 in connection with burning alive teenage girl

Advertisement
Re: Abbottabad Incident‬: Awaam ki jirga nizaam per tanqeed....

اللہ تعالی نے ہماری ہدایت کیلئے رحمت العلمین pbuhکو بھیجا اور ہمیں حیوان سے انسان بنایا ، افسوس کہ ہمارے مسلمان بھائی پھر انسان سے حیوان بن گئے ہیں ، ایک نویں جماعت کی بچی کو کس جرم کی پاداش میں زندہ جلا دیا گیا ؟
یہ بچی تو ابھی نابالغ تھی ، اس کے تن پر جو کپڑے تھے وہ بھی والدین کے دیے گئے تھے ، بھلا یہ لڑکی کسطرح ایک دوسری لڑکی کو گھر سے فرار ہونے میں مدد دے سکتی تھی ؟ اس کے پاس تھا ہی کیا جو مدد کرتی اور اگر اسکے پاس کچھ ہوتا تو یوں بے آسرا ہونے کی حالت میں جان نہ دیتی
سرحد کیلئے یہ واقعہ شرمناک ہے اور انہیں مجرموں کو کیفر کردار تک پنہچانے کیلئے فوری کچھ کرنا ہوگا
​