German Ambassador, a few days back, shared pictures of himself sending gifts to his family in Berlin through Pakistan Post. The government department has taken a path towards change and has introduced a number of new services including international delivery in minimal charges.
It is delightful to see that verifying Pakistan Post's claims, not only was the parcel delivered in the best condition and in the minimum time frame but also cost him ONLY Rs 200 - a fraction of amount compared to private courier companies.
MASHALLAH Pak Post is reviving and we should all use Pak Post to help it gets better and better! یڑھ کلو کا پارسل،، ملتان سے اسلام آباد،، پاکستان پوسٹ آفس،، صرف 100\- روپے میں۔۔ جب کے TCS والوں نے 1400 مانگے تھے، براہ مہربانی پاکستان پوسٹ آفس کا استعمل عام کریں۔۔ شکریہ
میرے انگلینڈ میں مقیم دوست نے ایسی تسبیح پاکستان سے بھیجنے کو کہا - پاکستان پوسٹ پر بھروسہ نہیں تھا میں نے پہلے ٹی سی ا یس اور لیپرڈ کورئیر وغیرہ سے پوچھا تو انہوں نے میرے سے چار سے چھ ہزار روپے مانگے، مجبورا میں پاکستان پوسٹ کی طرف گیا تو وہاں یہی کام صرف 250 روپے میں ہو گیا ، پانچویں دن تسبیح کا یہ پارسل میرے دوست کے ہاتھ میں تھا
یرہ اس بندے کو ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستانی شہریت دیے کے جرمنی میں ہی تا عمر پاکستانی سفیر لگا دیا جائے یہ گورا پاکستان کے لیے ہمارے 'بورے' سفیروں سے اچھا کام کرے گا۔