ہمارے والد صاحب کی جماعت اسلامی سے کافی دلی وابستگی تھی۔ لیکن جب اس جماعت کو اندر سے دیکھا تو پتہ چلا کہ پاکستان کی سب سے زیادہ منافق ترین جماعت ہے۔ یہ اسلامی جماعتوں کی سیسیلین مافیا ہے۔ اسکا واضع ثبوت اسکی ذیلی برانچ جمیعت کا ہے۔
کس نے کہا ہارس ٹريڈُگ کا حصہ بنو، بس اپنے ضمير کہ مُطابق ووٹ دو اور ٹوپی ڈرامہ چھوڑو اب آپ لوگ بہت بدنام ہو چُکے ہو، یہی وجہ ہے کہ اب آپ کے علاقے ميں بھی لوگ آپ کو ووٹ نہيں ديتے۔
Munafiq insan sy sap Kia tawaqa kr sakty hsin
...isay chaiy ager musliman hy to waqiee court main ja ker apni baat ko sabit b kary Ky horse trading howi hy warna bakwas kerna ilzam lagna chour day ...always looser