Advertisement

Ali Haider Criticizes Nawaz Sharif On His Fake Statements On Improvement In Pakistani Institutions

Advertisement
نواز کی تربیت پیدائش کے فورا بعد ایسی کی گئی کہ یہ زبردست جھوٹ بولے اور عوام کے جزبات سے کھیلنا سیکھے۔

اس کے بعد جب جرنل ضیا نے اس خاندان کو گود لیا تو اسے اسلامی الفاظ بھی سکھا دئیے۔ اب یہ ماشا اللہ اور الحمد اللہ کر کے کرپشن شروع کرتا ہے

اس جھوٹے فرعون نے شاید اصلی فرعون کا بھی ریکارڈ توڑ دیا جو اللہ کو ماننے سے انکاری تھا اور یہ جھوٹا اللہ کی عوام کے حقوق کو ماننے سے انکاری ہے۔
​
 
Advertisement