Advertisement

Ali Amin Gandapur played the role of Shahid Afridi, Fareeha Idrees.

Advertisement
پی ٹی آئی کارکن دنیا کے بہادر ترین مخلص ترین قیمتی ترین لیکن بیک وقت بدقسمت ترین کارکن ہیں۔ایسے جاں باز ایسے دلیر ایسے پر عزم کارکن صرف دنیا کی عظیم انقلابی تحریکوں کو ہی میسر ہوئے ہوں گے۔معذرت مجھے کہنے دیجے کہ یہ یتیم ہیں۔بے آسرا ہیں۔بے سروسامان ہیں۔اور بے اماں ہیں۔ان کے نام پر اقتدار ہے مزے ہیں جھنڈیاں ہیں فین فالوئنگ ہے اور عیاشیاں ہیں اور کچھ نہیں۔پی ٹی آئی میں قیادت بس ایک وہم ہے اور کچھ نہیں۔​

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
Advertisement