pa jee, yeh "HE TYPE SHE" ab noon key "yellow cab" bun chukee hai, iss per comments ab time waste karnay wali baat hai.
Ab aap noon key new "peeli taxi" ka intizar karayian.
اے جے پلس قطری فنڈز پر چلنے والے پروپیگنڈہ چینل الجزیرہ نیٹ ورک کا ذیلی ادارہ ہے جو سوشل میڈیا کو فوکس کرتا ہے. یہ ہر اس چیز کو مسالا لگا کر پیش کرتے ہیں جس میں لوگ دلچسپی لیتے ہیں.. بیشتر ممالک نے الجزیرہ پر پروپیگنڈہ کی وجہ سے پابندی لگائی ہوئی ہے. پاکستانی حکومت کے قطر کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے الجزیرہ یا اس کے ذیلی اداروں سے ایسی منفی خبریں کوئی حیرانگی کی بات نہیں.
تحریک انصاف والوں کو اپنی سوشل میڈیا کی پاور کو سمجھنا چاہیے بجائے کے گالم گلوچ کے سوچ سمجھ کر سمارٹ طریقے سے ہم بڑے سے بڑے میڈیا گروپ اور حکومت سپانسرڈ میڈیا سیل کی واٹ لگا سکتے ہیں
پر کیا کریں صاحب غصہ ہی اتنا چڑھا دیتے ہیں کہ بس کنٹرول نہیں ہوتا