- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
کیا یہ بیان چیف جسٹس کے منصب کے مطابق ہے؟ لاکھوں افراد انصاف کے لئے عدالتی نظام سے دل برداشت ہیں لیکن ہم جج حضرات کی نیک نیتی پر تو شبہ نہی کرتے۔ جب مارشل لاؤں کی کلہاڑی آئین اور جمہوریت پر چلتی رہی کاش تب بھی کہا گیا ہوتا کہ ملک میں آمریت قائم ہے -
جہاں نظام بار بار تہس نہس ہو وہاں اداروں کی تعمیر ارتقائی عمل سے ہی ہوتی ہے - جمہوریت میں مسائل ہیں مگر اس کا حل تسلسل اور مذید جمہوریت ہے - عوام کو اٹھنے یا بیٹھنے کی تلقین سیاسی جماعتوں کا کام ہے عدلیہ کا نہی ۔
ایسے موقع پر جب ایک سیاسی جماعت نے 30 اکتوبر کو پہیہ جام کی کال دے رکھی ہے اس طرح کے بیان چونکا دینے والے اور عدلیہ کی غیر جانبداری پر سوالات اٹھا سکتے ہیں - ملک کو درپیش چیلنجز کا تقاضہ ہے کہ آئینی ادارے ایک دوسرے پر انگلیاں اٹھانے کی بجائے اپنے اپنے دائیرے میں اصلاح کریں اور ملک کو بے یقینی اور داخلی انتشار سے بچا کر رکھیں -
https://www.facebook.com/ahsaniqbal...97996691077/10153839412281078/?type=3&theater

Last edited by a moderator: