Advertisement

Aik Sahabi ki Moat ki kahani Jin ki Ma in Sahabi say Naraz thin: Molana Tariq Jameel

حضرت طارق جمیل صاحب نے ایک بیان میں اِسی واقعے کو بیان کرتے ھوئے فرمایا
کہ نبیؐ پاک نے ماں سے پوچھا کہ معاف کرو گی؟ ماں نے کہا نہیں کروں گی۔
نبیؐ پاک نے صحابہ اِکرام، جو اُس وقت آپ کے ساتھ تھے، کو حکم دیا کہ لکڑیاں
اکٹھی کی جایئں، حکم کی تعمیل کی گئی اور آگ لگا دی گئی، ماں نے جب دیکھا
تو نبیؐ پاک سے پوچھا یہ آپ کیا کرنے لگے ہیں؟ نبیؐ پاک نے فرمایا تم اِسے معاف
نہیں کر رہی ھو اور اِسکی جان ایسے نکلے گی نہیں، اِس لیئے اِسے آگ میں ڈالنے
لگا ھوں، ماں کا دل فورا پسیج گیا اور اُس نے کہا کہ میں اپنے بیٹے کو معاف کرتی ھوں۔

واللہُ عالم
 
JazakAllah for increasing in my knowledge