Aik sahab aise hai jo mujhe sharam dalate hai aur khud besharmi ka mujasma hai jin ka naam Imran Kha

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PPP ko Sindh main IG nahi munshi chahiye, aik sahab aise hai jo mujhe sharam dalate hai aur khud besharmi ka mujasma hai jin ka naam Imran Khan hai:--Saad Rafique

اس جیسے ان گنت ن لیگیئے مینٹلی ڈسٹرب اور بیمار ہیں نارمل سوچ بھوجھ والا انسان کبھی بھی ایسے ری ایکٹ نہیں کرتا یا ایسی گفتگو نہیں کرتا یہ واقعی پھٹچر اور ریلو کٹے ہیں۔۔۔
 

Wakeel

MPA (400+ posts)
Re: PPP ko Sindh main IG nahi munshi chahiye, aik sahab aise hai jo mujhe sharam dalate hai aur khud besharmi ka mujasma hai jin ka naam Imran Khan hai:--Saad Rafique

یہ بے شرم نہ صرف پھٹیچر ہے بلکہ انتہائی گھٹیا ، نورے کا ایک چھوٹا سا کتورا اور گھریلو ملازم ٹائپ ہے
 

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
Idiot khuwaja what is wrong if PPPP wants a munshi IG in Sindh if you have munshi IG in Punjab. They are just following your line. No wonder you are same.
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان پی پی پی کا خاتمہ چاھتا ہے
یعنی ن لیگ نہیں چاھتی

لو جی سچ منہ سے نکل ہی گیا
 

Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Yhe Choyee Khhawaja PrizeBond Rafiq sab sey barra beghairatt hai aor iss ka beghairatt Leader uss sey bhi Bara Beghairatt hain , iss Haramee nain Railway ka bera gharq kar diya hai aor khhud arab Patti bann giya hai par Besharmi sey Bakwas karna nain bhoolta
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
جس طرح ہمارے سامنے تاریخ پڑھی ہے ان لوگوں کی جو اب ہم میں نہیں ہے ۔ٹھیک اسی طرح جس طرح موجودہ سیاستدانوں کو کہا جاتا ہے کہ تیرا باپ تو اس طرح کے کردار کا مالک نہ تھا جو اس طرح تو کر رہا ہے ۔ٹھیک اسی طرح جب یہ حواجہ ماجے خاک میں پنہا ہونگے تو اس کی اولاد ان کی جگہ میں کھڑی ہوگی کسی بادشاہ کے دفاع میں ۔تو عین اس وقت کے لوگ ان کو بھی کہے گی کہ بچو تیرا باپ بھی اس زمانے میں ایک چور بادشاہ کی وکالت میں اتنا گزر چکا تھا کہ ہر دوسرے تیسرے دن لوگ ریلوے کے حادثات میں مارے جاتے تھے ۔اور اسی سپریم کورٹ کے اگے تیرے باپ نے ایک بادشاہ سلامت جن کا نام نواز شریف تھا ان کی چوری کی دفاع کا بھیڑا اٹھایا ہوا تھا ۔جس طرح اس وقت تیرے باپ کو شرم نہیں اتی تھی ٹھیک تو بھی اسی کی یاد تازہ کررہا ہے
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

آئیں آپ کو نوازشریف کا تعارف کروائیں !


میں نوازشریف کے کالے کرتوت بتانے لگا ہوں، اگر کسی ن لیگی کے پاس عمران خان کے بھی اتنے ہی غلط کاموں کی فہرست ھے تو وہ ہمیں بتا دے ہم اس فہرست کو خود دنیا کے سامنے رکھیں گے!

اگر کوئی پٹواری ان میں سے ایک بات بھی غلط ثابت کر دے تو معافی مانگ لوں گا۔

(1) عوامی مقبولیت کی بجاۓ جنرل ضیاء ڈکٹیٹر سے آغاز
(2) طاہرہ سیٌد سے ناجائز مراسم
(3) بے نام 3 شادی اور ایک انٹرنیشنل صحافی عورت سے دوستی کرنے کی کوشش
(4) چھانگا مانگا کی سیاست کا آغاز
(5) کرپشن پہ نااہلی پر سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ
(6) مرہوم جج سپریم کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بقول نوازشریف نے ان کو پیسے سے خریدنے کی ناکام کوشش کی
(7) آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کی جبری ریٹائرمنٹ
(8) منی لانڈرنگ کے پیسے سے 1992 میں لندن فلیٹس کی خفیہ خریداری
(9) صدر غلا اسحٰاق سے پنگا
(10) صدر غلام اسحٰاق کا نوازشریف کو نااھل کرنا
(11) صدر غلام اسحاٰق نے کہا تھا کبھی نوازشریف پہ اعتبار نہ کرنا یہ اقتدار کی خاطر صوبوں کو لڑا دے گا
(12) نوابزادہ نصراللہ خان نے کہا تھا نوازشریف جب مشکل میں ہوتا ہے تو پاٶں پکڑتا ہے اور جب اقتدار میں ہوتا ہے تو گریبان پکڑتا ہے
(13) بےنظیر اور اس کی والدہ نصرت بھٹو کی شرمناک کردار کشی کی شرمناک جھوٹی مھم اور ہیلی کاپٹر سے ان کی جعلی برہنہ تصاویر شہریوں پہ پھینکوانا
(14) جنرل ضیاء کے تلوے چاٹے اور بھٹو جیسے بین الاقوامی مقبول لیڈر کی پھانسی میں گھٹیا کردار
(15) کارگل جنگ کے دوران امریکی ھکم پر اپنی فوج کی مخالفت کر کے فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچانا
(16) جنرل پرویز مشرف کی جبری نااہلی کی گھٹیا سازش
(17) پرویز مشرف کا نوازشریف کو قید کر لینا
(18) نوازشریف کا بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ جدہ جانے کا معاہدہ کرنا مگر معاہدہ سے انکار کرنا
(19) سعودی وزیرخارجہ کا معاہدے کی تصدیق کرنا
(20) بےنظیر سے مل کر پرویزمشرف سے nro کر کے ملک واپس آنا
(21) دھاندلی کر کے دوبارہ وزیراعظم بننا
(22) امریکی صحافی عورت سے دوستی کی خواہش کا اظہار اور اس صحافی کا نوازشریف کی اس حرکت کا پوری دنیا کے سامنے لانا نوازشریف نے آج تک اس حرکت کی تردید نہیں کی
(23) لاہور میں کئی ناجائز تعلقات کے سکینڈل
(24) پنجاب پولیس میں ناجائز بھرتیاں کر کے پولیس کو سیاسی بنا دینا
(25) ججوں کو خرید لینا
(26) کرپشن کرنا اور کرپٹ لوگوں کو اوپر لے کے آنا
(27) اداروں سے ایماندار لوگوں کو زبردستی نکالنا اور اپنی مرضی کے لوگ لگانا
(28) پی آئی اے, سٹیل مل، ریلوے پہ نااھل لوگ بٹھا کے ان اداروں کو تباہ کرنا
(29) ایف آئی اے, نیب کو تباہ کرنا
(30) اسحٰق ڈار کا نوازشریف کے لیے منی لانڈرنگ کا اعتراف
(31) ووٹوں کی خاطر اپنی جماعت میں ہر علاقے کے مافیاز کو شامل کرنا
(32) کرپٹ عناصر کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنا
(33) ادارے تباہ کرنا
(34) رشوت اور کرپشن کا کلچر عام کرنا
(35) ماڈل ٹاٶن میں میڈیا کے سامنے 14 افراد کو پولیس کے زریعے قتل کروانا اور کسی کو سزا نہ ملنا بلکہ قتل میں ملوث لوگوں کو بیرون ملک بھجوا دینا
(36) الیکشن دھاندلی پہ کمیشن سے انکار اور پی ٹی آئی کو دھرنے پہ مجبور کرنا
(37) ہزاروں مسلمانوں کے قاتل مودی سے ذاتی تعلقات کی بنا پر اس کو اپنے گھر بلا کر کروڑوں پاکستانیوں کے جزبات سے کھیلنا
(38) انڈیا میں جا کر اپنی فوج کے خلاف یہ کہہ کر ہرزہ رسائی کرنا کہ پاکستانی فوج نے آپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا
(39) انڈیا میں جا کر دو قومی نظریہ کی یہ کہہ کر تردید کرنا کہ مسلمانوں اور ہندٶوں کلچر ایک ہی ہے
(40) پانامہ میں نوازشریف کی اربوں روپے کی کمپنیوں کا انکشاف ہونا
(41) قطر سے ذاتی سطح پہ کھربوں روپے کی ایل پی جی کی مہنگی ڈیل کرنا
(42) ملک کو وزیرخارجہ کے بغیر چلانا
(42)اپنی بیٹی کو بغیر کسی سرکاری عہدے کے اربوں روپے کے یوتھ قرضہ سکیم کی ہیڈ بنا دینا
(43) پانامہ لیکس آنے سے پہلے حسین نواز کا پری پلانڈ انٹرویو کروانا
(44) پانامہ لیکس میں نام آنے کی وجہ سے پوری دنیا میں ملکی بدنامی کا باعث بننا
(45) پانامہ سے بچنے کے لیے شہر شہر ائیرپورٹوں یونیورسٹیوں ہسپتالوں اور بڑے بڑے پراجیکٹ کے اندھادھند اعلانات کرنا مگر کوئی ایک وعدہ بھی پورا نہ کرنا
(46) خود پانامہ کا سامنا کرنے کی بجاۓ پوری ھکومت کو آگے کر دینا
(46) اسمبلی میں اور قوم کے سامنے جھوٹ بولنا
(47) اپنے پالک وزیروں سے سپریم کورٹ کو دھمکیاں دلوانا
(48) مریم کو مریم صفدر سے مریم نواز بنا کر وزیراعظم ہاٶس میں رکھنا
(49) بھگوڑن کا وزیراعظم ھاٶس میں میڈیا سیل چلانا
(50) بھگوڑن کا ملکی فوج کے خلاف سازش کر کے فوج کو دنیا میں بدنام کرنے کی مزموم کوشش کرنا
(51) گو نواز گو کے نعرے کا بین الاقوامی سطح پہ مقبول ہو جانا

دوستو! یہ ہیں نوازشریف کے چند کرتوت جن میں کوئی مغالطہ نہیں ۔ دنیا کے کسی مہزب ملک میں ان میں سے ایک کرائم بھی کیا ہوتا تو آج یہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے سڑ رہا ہوتا

یہ جتنے جرائم ہیں ان میں بیشتر پہ جیل یا پھانسی کی سزا ھے۔
 

Back
Top