Advertisement

Agle 50 saalon tak koi doosra Imran Khan nahi paida hoga jo status quo ko lalkare :- Ali Mohammad Kh

Advertisement
hum to kehty hain aagy 100 saal tak khan jesa Manhoos paida na ho ta k hum sakoon se rahen.

میں تو آپکو آزاد ذہن سمجھ رہا تھا،،آپ تو طرفدار نکلے بے وقوفی کے
اپنے اس کومنٹس کو دوبارہ پڑھو،، پھر اپنی حیثیت پر غور کرو،،،،حد ہے یار
 
Advertisement

بھائی صاحب،،،،،،،،،خان صاحب اس وقت پیدا ہوئے وے ہیں،،اور آپکے ہاتھ میں بھی ہیں۔۔۔۔۔ان سے فائدہ اٹھا کر آپ کچھ کرکے دکھائیں نا،کس نے ہاتھ روکا ہے
سوچو یار،،دنیا کس جگہ ہے اور پاکستان کس جگہ پہونچایا ہوا ہے،،،،
آپ رات دن، ووزارت عظمیٰ کی کرسی کے پیچھے پڑے نظرآتے ہیں،،
اگر،،کرسی آپکے خان صاحب کو مل گئی تو کیا کرلیں گے آپ؟ جبکہ آپکے خانصاحب ببانگ دہل کہہ چکے ہیں کہ
وہ موجودہ قوانین اور اسٹیٹس کو کے خلاف نہیں، بلکہ اس ہی میں رہ کر کام کرنا چاہتے ہیں
آپ ادھر بیٹھ کر انہیں اسٹیٹس کو کا مخالف ظاہر کر رہے ہیں
قوم کو بے وقوف بنارہے ہو۔۔۔۔۔۔یا خود بن رہے ہو؟
​
 
میں تو آپکو آزاد ذہن سمجھ رہا تھا،،آپ تو طرفدار نکلے بے وقوفی کے
اپنے اس کومنٹس کو دوبارہ پڑھو،، پھر اپنی حیثیت پر غور کرو،،،،حد ہے یار
mein azaad hi hun yaar. ghor karen aap phir se.
 
یہ جو ہر جماعت کی سیکنڈ کلاس لیڈر شپ ہے ان پر بہت افسوس ہوتا ہے انکی پارٹی وابستگی اور عھدہ صرف اپنے سے اوپر کی لیڈر شپ کی کوتاہیوں پر پردہ ڈالنا یا پھر انکی ماضی کی غلیظ زندگی اور تعفن زدہ زندگی کو خوبصورت الفاظوں میں پیش کرنا ہے. جب تک یہ کام کرتے رہیں گے انکے عھدے مراعات اور پارٹی وابستگی سلامت ہے ورنہ انکا انجام بھی جسٹس وجیہ یا تسنیم نورانی والا ہونا ہے.
 
۔۔۔۔۔۔پھر انکے کیریکٹرز کے متعلق سوچ لیں، یہ لوگ کیا چیز ہوتے ہیں،،اور جب انکے غلیظ لیڈر اقتدار میں آجاتے ہیں
تو یہ معاشرے کو کس طرح برباد کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔معاشرے کیلئے اصل غلیظ جونکیں یہی ہیں
 
ٹھیک کہا یہ لوگ ایک کیریکٹر لیس قسم کی قبل سے ہوتے ہیں انکو عام زبان میں ٹٹیری کہا جاتا ہے انکا کام صرف ووہی راگ الاپنا ہے جو انکے لیڈر کی مدح سرائ پر مشتمل ہو.
 
In sha Allah in sha Allah......Allah iss jhotay dajal kaan say mehfooz rakhay