Re: Agar ye money trail bata de main apna case wapis le ly ga aur agar nhi batae tou kabar ki diwar tak Panama....kehta raho ga:--Sheikh Rasheeh ouside SC
Re: Agar ye money trail bata de main apna case wapis le lun ga aur agar nhi batae tou kabar ki diwar tak Panama....kehta raho ga:--Sheikh Rasheeh ouside SC
کسی محلے میں ایک **** فیملی نے کرائے پر گھر لیا اور اپنا ' دھندہ ' شروع کردیا۔ شروع شروع میں تو محلے داروں کو پتہ نہ چلا کہ کیا ماجرا ھے، لیکن ہر روز نت نئی گاڑیوں میں نت نئے لوگوں کی آمد اور اس گھر کی خواتین کا ان کے ساتھ گاڑیوں میں باہر جانا اور رات گئے واپس آنا، محلے داروں کو شک میں مبتلا کرگیا۔
ایک دن سب محلے دار اکٹھا ہوئے اور فیصلہ کیا کہ اس گھر کے سربراہ سے بات کی جائے۔ سب مل کر اس کے گھر گئے اور دروازے پر دستک دی۔
آگے سے اس گھر کے سربراہ، یعنی بڑے **** نے دروازہ کھولا اور آمد کا مقصد پوچھا۔
محلے داروں میں سے ایک بزرگ آگے بڑھا اور کہا کہ آپ کے گھر کی مشکوک سرگرمیوں سے ہمارے محلے کی بدنامی ہورہی ھے، آپ کی خواتین ہر روز نئے نئے لوگوں کے ساتھ بن سنور کر باہر جاتی ہیں اور رات گئے دیر سے واپس آتی ہیں ۔ ۔ ۔ یہ سب کچھ یہاں نہیں چلے گا۔
یہ باتیں سن کر **** نے بس ایک جملے میں بات ہی ختم کردی۔ اس نے کہا:
اگر ہم ایسا کرتے بھی ہیں تو ہمیں اس کا استثنی حاصل ھے، کیونکہ ہم **** جو ٹھہرے ۔ ۔ ۔
آج سپریم کورٹ میں میاں صاحب کے وکیل نے بھی چچ صاح کو کچھ ایسے ہی دلائل دیتے ہوئے کہا کہ:
اگر میاں صاحب نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر، لکھی ہوئی تقریر پڑھ کر بھی جھوٹ بولا تو انہیں اس کا استثنی حاصل ھے ۔ ۔ ۔ ۔
میاں صاحب اور اس گھر کے سربراہ کے درمیان فرق تلاش کرنا اب آپ لوگوں کا کام ھے