Advertisement

Agar Peshawar AirBase Attack Kamyab Ho Jata to Kitna Nuqsan Ho Sakta Tha: Watch this Video

dashhatgard afghanistan se hute hwe khyber agency cross kerke peshawer base per hamla kya 29 shaheed kardeye,phir bhi media logon ko bewaqoof banata hain.ke hamla nakaam huwa hain,sharam kro.

 
ایک آدمی کو رات کے وقت کچھ ڈاکووں نے روک لیا اور اس سے بولا جو ہے دے دو
اسنے شور وغیرہ مچایا تو ڈاکو بھاگ گئے مگر اسکا باتھ میں جو سامان تھا وہ لے گئے

لوگ جمع ہوے انہوں نے اس سے پوچھا ڈاکو کیا لے گئے

وہ بولا سونے کا سیٹ لا رہا تھا بیوی کے لیے، پانچ لاکھ دوکان کے تھے ،
خیر چھوڑو وہ تو اچھا ہوا میرے کرتے میں انہوں نے ہاتھ نہیں ڈالا ورنہ

ورنہ کیا

ورنہ پچاس کا نوٹ بھی لے جاتے ، پھر میں گھر کیسے جاتا اگر کرایہ نہیں ہوتا تو