Advertisement

Agar Nawaz Sharif na ahal ho jatay hai tou kia keray gaye??? Shahid Masood analysis

''ڈاکٹر ڈھبر ڈھوس کے اندازوں پر نہ رہنا بھائیو .... ''عدالت جاتی عمرہ کو ''سب جیل'' قرار دے دیتی ہے
بھائی عدالت کس خوشی یا غم میں ایسا کرے گی ؟
عدالت زیادہ سے زیادہ یہ کر سکتی ہے کہ جے آئی ٹی کی تحقیقات کو تسلیم کرتے ہوۓ نواز شریف پر باسٹھ تریسٹھ لگا دے اور گھر بھیج دے، ساتھ ساتھ نیب عدالت میں نواز شریف کے خلاف فوجداری مقدمہ شروع کروا دے
قانون کی رو سے سپریم کورٹ نواز شریف کا ٹرائیل نہیں کر سکتی اور ٹرائیل کے بغیر نواز شریف کو سزا نہیں ہو سکتی​