Advertisement

Agar maine Future Concerns ke maalik se ek rupay ki bhi rishwat li ho to mujhe qabar naseeb na ho :-

Advertisement
ضیاء الحق کو بھی قبر نصیب نہیں ہوئی تھی
اس طرح بہت سے لوگ جو کسی حادثہ میں مر جاتے ہیں انکو بھی قبر نصیب نہیں ہوتی

اس میں ایسی کونسی بات ہے

اس پھتو کو کسی نے بتا دیا ہوگا کے مر جاؤ تو قبر میں عذاب ملتا ہے
اس لیے اس نے ایسا ڈرامہ نکالا کے اگر قبر نصیب ہو تو یہ دینا کی نظر میں پاک صاف
اور اگر قبر نصیب نہ تو اس کے خیال میں اسکو قبر کا عذاب نہیں

مگر اسکا حشر ایسا ہونے والا ہے کہ باقی لوگ اس سے عبرت حاصل کرینگے
​
 
tenxFRB.png