Strong institutions was priority of PTI, while roads, construction and Transport issues are secondary and on need based. This is how a real government always work.
Strong institutions was priority of PTI, while roads, construction and Transport issues are secondary and on need based. This is how a real government always work.
جن پٹھانوں کے لطیفے بنائے ہوئے ہیں انہیں بھی پتا چل گیا کہ حکومت کے کرنے والے کام کیا ہوتے ہیں۔ سکول، اسپتال، تھانہ، پٹوار خانہ لیکن پینڈو پنجابی ابھی تک بتیاں اور سڑکیں دیکھ کر بے ہوش ہو جاتے ہیں اور نواز شریف کی غلامی کا طوق گلے میں ڈالے پھرتے ہیں۔ تیس سال ہو گئے ہیں ۔ ۔ ۔ تیس سال ۔ ۔ ۔ بس کر دو ان گنجوں کا پیچھا چھوڑ دو۔ ان گنجوں کی جعلسازی اور نقلی ترقی کی وجہ سے پنجابیوں کو دوسرے صوبوں سے گالیاں پڑتی ہیں۔ لوگ سمجھتے ہیں سارا پیسہ پنجاب کھا گیا لیکن سچ یہ ہے کہ دس بارہ جعلی اور چمکدار سے کام کروا کر نواز شریف دوسرے صوبوں میں جا کر شو مارتا ہے ترقی دیکھنی ہے تو لاہور آؤ۔ حقیقت میں لاہور کا بھی جنازہ ہی نکلا پڑا ہے اور رحیم یار خان سے لے کر اٹک باقی چھوٹے شہر بھی لاڑکانہ اور خضدار کی طرح تباہ حال ہیں۔ ایویں ای مشہور ہے پنجاب ترقی کر رہا ہے۔ یہ سب میڈیا میں انکے اشتہار بولتے ہیں، پنجاب بھی لٹا پھٹا ہے سارا۔