Advertisement

Aftab Iqbal praising Billion Tree Tsunami and taunting Nawaz Sharif for giving such a low figure

جس ملک میں لوگوں نے گھروں میں درخت لگانے کی بجائے سیمنٹ تھوپ کر گھروں کو اوون میں بدل دیا ہو جہاں لوگ ہیٹ ویو سے مرنے لگے ہوں اور درخت کی اہمیت کو نہ جانتے ہوں وہاں کا الله ہی حافظ ہے.