Advertisement

Aftab Bajwa Raised Questions About The Recovery Of Zainab’s Dead Body

Advertisement

#قابل غور۔۔۔۔
#کسی صحافی بھائی نے زینب کی پوسٹمارٹم رپورٹ پڑھنے کی کوشش نہیں کی، کیونکہ اس میں باقاعدہ لکھا ہے کہ زینب کیساتھ متعدد بار زیادتی کی گئ اور مختلف افراد نے کی، ایک بندے کو پکڑ کر پورا کیس بند کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے،
#ملزم عمران کا بیان میڈیا پہ دکھایا گیا کہ اس نے جب اغواء کیا ڈیڑھ گھنٹے بعد قتل کر دیا تھا اور لاش جا کہ بستر میں چھپا دی تھی
جناب اپنا سکرپٹ ایک بار پھر چیک کر لو کیونکہ زینب کی نعش 9 تاریخ کو ملی اور 4 جنوری کو وہ اغوا ہوئی یعنی کے پانچ دن
#اس کے بعد اس کی نعش ہاسپٹل منتقل ہوئی پوسٹ مارٹم DNAہوا
اس کے بعد اس کے ماں باپ کا انتظار کیا گیا
11 کو نماز جنازہ ہوئی
#بچی کی تصاویر دیکھیں کیا وہ نعش 7 دن پرانی تھی
بلکل نہیں
#مرنے کے تقریباً 36 گھنٹے بعد
فضلہ جات (پیشاب اور پاخانہ) بھی خارج ہونے لگتے ہیں۔ رگوں میں خون کا بہاؤ رُک جانے کی وجہ سے کششِ ثقل اس خون کو نیچے کی طرف کھینچ لیتی ہے۔ نتیجتاً سرخ و سفید رنگت والی جلد پیلی پڑجاتی ہے اور اس پر جگہ جگہ سرخ دھبے نمایاں دکھائی دینے لگتے ہیں۔
بتدریج خشک ہونے کی وجہ سے کھال سکڑ جاتی ہے جس کے باعث یوں دکھائی دیتا ہے جیسے مُردے کے ناخن اور بال کچھ لمبے ہوگئے ہوں
مرنے کے ایک سے دو دن بعد ہی مُردے کے جسم سے شدید ناگوار بدبو اُٹھنے لگتی ہے کیونکہ اس دوران گلتے سڑتے جسم سے بدبو پیدا کرنے والے مرکبات کی بڑی مقدار خارج ہورہی ہوتی ہے۔

#گلنے سڑنے کے اسی عمل میں جسم اعضاء پر بیکٹیریا (جراثیم)، خامروں سے مدد لیتے ہوئے دھاوا بول دیتے ہیں اور انہیں ہڑپ کرکے ختم کرنے لگتے ہیں۔ اس وجہ سے مُردے کے جسم میں (اندر اور باہر کی طرف) سبز رنگت خاصی نمایاں ہوجاتی ہے ساتویں دن جسم میں کیڑے پیدا ہونے لگتے ہیں
#جبکہ ذینب کی نعش میں ایسا کچھ نہیں تھا تصاویر نکال کے دیکھیں
پوسٹ مارٹم میں بھی یہی بتایا گیا کہ نعش ایک دن پرانی ہے
#اب حکومت یہ بتائے کہ ذینب کو ذندہ اتنے دن کہاں رکھا گیا
#اصل میں وہ جگہ نہیں مل رہی وہ مکان نہیں مل رہا جس کو وہ جائے وقوع ظاہر کریں کیونکہ اگر اصل مقام بتایا تو پورا گینگ پکڑا جائے گا ..:.....تحریر.......:. میری پہچان پاکستان
 
Excellent points and All those who are trying to divert attention are helpers of killers and who are not analyzing it rationally.

Laan*t hu tumhari oqaat pr.
 
There is no doubt child pornography cartel is behind this.
this is not a case of habitual sexual predator. He may be a member of that cartel who has agreed to be scarified to safe the gang.