یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے - مریم صفدر اعوان ہم یہ بات ماں لیتے ہیں، اگر مریم یہ مان لے کہ معاشی دہشت گردی کے پیچھے اس کا پورا خاندان ہے.
جنرل قمر جاوید باجوہ، یہ سارا گند تم نے پھیلایا ہوا ہے - تا حیات نا اہل نواز شریف تا حیات نا اہل نواز شریف نے فوج کے علاوہ پاکستان کے ہر ادارے میں گند پھیلایا ہوا ہے. اس کا اعتراف کب کریں گے حرامخوڑ موصوف؟
جس جنرل کی نوکری تین سال کی ہو، اسکی کیا مجال کہ وہ مجھے بتاۓ، میں انکی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا - آصف زرداری یہ بات وہ کر رہا ہے جس نے اپنی بیوی کو قتل کر کے اس کی پارٹی پر جعلی وصیت لہرا کر قبضے میں کر لی. اور یہ لوگ بھی امریکہ بہادر کی نوکری کرتے ہیں. ڈرون حملوں میں انہی کتی کے موصوف بچے نے کہا تھا کہ پاکستانیوں کو مارنے کی ٹینشن امریکنوں کو ہوتی ہو گی، مجھے نہیں. غلام ابن غلام.
اس فوج نے 48 ہارا، 65 ہارا، 71 ہارا، 98 ہارا، پوچھا آپ نے؟ - کھاجا آصف فوج اگر اتنی بری تھی تو ن لیگ فوج کی نرسری میں کیوں پروان چڑھتی رہی؟ ضیاء الحق کو اپنا باپ کیوں بنایا ہوا تھا؟
پاکستان کو خراب کریں یہ یہ جنرل اور ٹھیک کرے نواز شریف؟ - پرویز رشید نواز شریف کے گناہوں کی فہرست کا اگر جائزہ لینا ہو تو اس کے سیاست میں آنے سے پہلے کے اور آج کے اثاثاجات کا موازنہ کر لیں. کافی کچھ مل جاۓ گا.
جنرل قمر باجوہ آئے تو ٹانگیں کانپ رہی تھیں، ماتھے پر پسینہ تھا. - ایاز صادق یہ بات ایاز صادق تب کر رہا تھا جب پاکستان کی انڈیا سے جنگ ہو رہی تھی اور پاک فضائیہ نے بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی تھی اور ابھینندن کو بھی پکڑ لیا تھا. اور کیا ثبوت چاہیے ان کے غدّار ہونے کا؟
ہم آپ کے گھر میں نہیں گھس سکتے کیونکہ آپ کے پاس ٹینک اور بندوقیں ہیں، لیکن ہم آپ کے گھر کی باتیں بتائیں گے، آپ کو ننگا کریں گے - حامد میر. یہ میر شکیل کا ملازم ہے اور میر شکیل نے کہا ہوا ہے کہ وہ صحافت نہیں، بزنس کرتا ہے.
i can offer adeel safe house to stay with high speed internet and loads of computers and screen both in Multan/khanewal or Uk/EU.
or any hosting or web issues :) in the time of need we should be siyasat pk strenth.
Right now, Pakistan's economy is in turmoil and they are using almost all state machineries against those who speak against them.
Saving .pk domain brand would be the least of their worries right now. To circumvent this, siasat.pk need to preemptively launch domain mirror operation.
oyee Punk. Each of us pays taxes. Asking for accountability doesn't mean you run away. IRS won't quit unless they take the due taxes out of your welfare payment.
وہ تو میرا بھی پوچھ رہے تھے۔۔۔ کہ آخر یہ جانی ہے کون۔۔۔ میں نے کہا پھر پوچھیں تو بولنا جانی وہ ہے جس سے نانی اور بلو رانی کا ٹبر تھر تھر کانپتا ہے۔۔ ? ۔۔۔
oyee Punk. Each of us pays taxes. Asking for accountability doesn't mean you run away. IRS won't quit unless they take the due taxes out of your welfare payment.
وہ تو میرا بھی پوچھ رہے تھے۔۔۔ کہ آخر یہ جانی ہے کون۔۔۔ میں نے کہا پھر پوچھیں تو بولنا جانی وہ ہے جس سے نانی اور بلو رانی کا ٹبر تھر تھر کانپتا ہے۔۔ ? ۔۔۔
foj ho ya awaam, sarbrahaan hun ya saath dene waale sab ko asal deene islam ko theek tarah se jaanane ki ashad zaroorat hai ta keh sab jaan saken quran insaanu ko kaise her tarah ke bohraanoo se nikaalta hai. kyun keh log is baat ko nahin jaante aur khud ko trapped mehsoos kerte hen is liye woh doosre insaanu ki ghulaami ki taraf chal padte hen jo ke shirk hai. See HERE.