Advertisement

"According to Uzair Baloch's statement , Asif Zardari is the murderer of Benazir Bhutto"

Advertisement
یہ کیا کہ دیا شیخ صاحب. اوپن میڈیا میں پہلی دفعہ یہ بات ہوئی ہے کے زرداری بینظیر کا قاتل ہے. بچہ بچہ جانتا ہے پر میڈیا کہنے سے ڈرتا رہا. اب بات شروع ہوئی ہے تو مرتضیٰ بھٹو کے قتل تک جانی چاہیے. شعیب سڈل کو دو چتھر ماریں سب بول دے گا
 
Advertisement
مرتضیٰ کے قتل میں ملوث ہونے کے کئی شواہد ہیں مگر بے نظیر کے قتل میں زرداری کی انوالمنٹ کا الزام مذاق سے کم نہیں ، شیدے کی بونگیوں کو سنجیدہ لینے والے بونگوں کو اپنی عقل بھی استعمال کر لینی چاہیئے۔
 
Sheeda hungry for attention. He is an attention seeking wh%$&. lol. I feel sad for ratings hungry anchors, who do one on one with him.
 
​apne chacha yaani noore ke nikke bhai ko bachaane medaan me kud para
مرتضیٰ کے قتل میں ملوث ہونے کے کئی شواہد ہیں مگر بے نظیر کے قتل میں زرداری کی انوالمنٹ کا الزام مذاق سے کم نہیں ، شیدے کی بونگیوں کو سنجیدہ لینے والے بونگوں کو اپنی عقل بھی استعمال کر لینی چاہیئے۔
 
Advertisement
مرتضیٰ کے قتل میں ملوث ہونے کے کئی شواہد ہیں مگر بے نظیر کے قتل میں زرداری کی انوالمنٹ کا الزام مذاق سے کم نہیں ، شیدے کی بونگیوں کو سنجیدہ لینے والے بونگوں کو اپنی عقل بھی استعمال کر لینی چاہیئے۔

نہیں گجر بھائی، یہ شیدے کی بونگی نہیں. کلپ غور دے دیکھیں، شیدا تو کہ رہا ہے اسے نہیں پتا. میڈیا حلقوں میں بات ہو رہی ہے. میرا کیونکہ تعلق کچھ پولیس ٹریننگ سے رہا ہے. صفوت غیور شہید اور زوالفقار چیمہ جیسے پولیس افسروں کا بھی یہی خیال تھا کہ کھرا ادھر کو جاتا ہے. بینظیر پر پہلا حملہ کارساز میں لیاری گنگ وار تک لے جاتا ہے. خالد شہنشاہ کے قتل کا اقرارعزیر بلوچ کرے گا کچھ دن میں اور پھر بات چلے گی آگے تک. میری دو باتیں لکھ لیں. غلط ثابت ہوں تو پیسے واپس.
ایک. مرتضیٰ بھٹو کیس میں شعیب سڈل سلطانی گواہ بنے گا.
دو. بینظیرقتل کیس میں عزیر بلوچ.
اور سیریس تحقیقات نہ ہو سکیں تو ایک تیسرے کردار کا ہونا رکاوٹ بنے گا. محترم کیانی صاحب.
کھیل گھمبیر ہے برادر. باتیں کھلنا شروع ہوئیں، ملک انصاف تک جانے لگا، تو جنرل محمود درانی بھی پھنسے گا ------ ضیاء الحق حادثے میں.
 
(bigsmile)عروج بیٹا ،ایسا کرو اپنے ابو عمران سے پوچھ کے کنفر م کر لو اسے ضرور پتہ ہوگا
​apne chacha yaani noore ke nikke bhai ko bachaane medaan me kud para