Please no election if election commission found any thing wrong runner up should be declare as a winner rather than go for another re-election that's waste of resources
Noon League mein zara bhi sharm hae to ab 122 mein apna
candidate khara hi na karey. Lekin Noon League aur sharm
aek jaga ikatthey ho saktey hein? Zara Sochiye...
لخ دی لعنت تیری شکل پر سیٹھی ، یہ چھوٹی موٹی چیزیں ھیں۔ اور بیغرت اپنے آقائوں کو ڈیفینڈ بھی کررھا ھے کہ ایاز صادق پر کوئی بات نہیں آئی گی۔ یہ الیکشن دو بار چوری ھوا ھے اور تو یہاں بیٹھکر کہہ رھا ھے ایسا ھوتا رہتا ھے کوئی بات نہیں۔ یہ نہیں کہہ سکتا کہ جسں نے یہ کیا ھے اسے سزا دی جائے؟ تاکہ آگے سے کوئی ایسی حرکت کرنےکا سوچے بھی نہ۔
یہاں پوائنٹ یہ نہیں کہ ایاز صادق ایک بار پھر نا اہل ہو جائیگا ...سوال یہ ہے کہ ان "بے ضابطگی" کرنے والوں کو سزا کون دے گا ؟ تحریک انصاف کے ڈیمانڈ کردہ چار حلقوں میں سے تین میں الیکشن کالعدم قرار ہوا لیکن سزا کسکو ملی ؟ ذمہ دار کون ٹھہرا ؟ یہ تو ایسا ہی ہے کہ پولیس کہے کہ ...جی ہم نے چوری تو پکڑ لی ہے مال بھی برآمد کرلیا ہے لیکن سمجھ نہیں آرہا چور کون ہے