آپ نے حقیقی تبدیلی لانی ھے تو جھوٹ مار مار کر عوام کی مت اتنی مارو کہ اسے جھوٹ سچ اور سچ جھوٹ نظر آنے لگے۔مہنگائی اور ٹیکس اتنے لگاؤ کہ عوام میں غربت کی تبدیلی آ جائے۔****** کی اولاد ھیں یہ سب۔۔
Lag raha hai k yeh apni jamaat bananay ki tayaari ker raha hai, Is ko pata hai is ki politics bhi sirf punjab ki hi hai aur waha per us ko competition PTI se hi hai.
Very saddening. Madari kay bandar ki tarha line mein lag kay sab naachtay hain . afsos. Ch. Nisar, who used to have some iota of self respect, is now officially a stooge. Taqat kay liye insaan kya kya nahi karta.
چودھری صاحب کے ہمارے فورم انتظامیہ سے کچھ خفیہ تعلقات ہیں میں نے چودری صاحب کا تین سال پہلے دیا گیا انٹرویو پوسٹ کیا جس میں انہوں نے ایک سال میں ڈیلیور نہ کرنے کی صورت میں استفے کا وعدہ کیا تھا
اور کسی چمچے نے یہ کہ کر ڈیلیٹ کر دیا کے یہ پرانی ویڈیو ہے بھائی جان تین سال پہلے کا وعدہ پرانا ہی ہوگا کچھ سمھجھ نہی آیا
[h=3]غیرت مند چودھری نثار کا استعفیٰ[/h] Started by Ahud1, Today 04:51 AM