Advertisement

Aap Ne Mujhe Khareed Leya Hai, Main Apna Coat Bhi Bej Ker Aap Ko Khush Karo Ga, Aaj Main Mukamal Aap

Advertisement
یعنی لگ بھگ 30 ہزار ووٹوں کے فرق سے مزید خادم بن گئے ہیں ۔ ماشااللہ عوام ہے اور کسی نے صحیح کہا تھا کہ بحیثیت مجموعی ہم لوگ کرپٹ لوگ ہیں ہم پر بھلا کیسے کوئی صادق امین حکمران آسکتا ہے ۔۔۔۔ میرا خیال ہے تھوڑے کو کافی سمجھیں عقلمندو کو بات سمجھ آگئی ہوگی۔

ہم لوگ بے وقوف ہیں خامخواہ سوچتے رہتے ہیں کے کل کا سورج کچھ اچھی صبح لیکر آئے گا، اور وہ بھی اِس جمہوریت میں استغفراللہ
​
 
Last edited:
Advertisement
اے جوکر اعلی ، یہ ظلم نہ کر۔۔
بدبُو نہ پھیلانا، اپنا کوٹ اُتار کر۔۔

 

He is even more dramabaaz than this weasel...

Hope people will not be fooled by this thug again, otherwise their fate will be not different than this happles rabbit...
 
یہ بندہ پنجاب کا سب سے بڑا بدمعاش ہے.