Aaj Yahood o Nasara Ka Hathyar Duniya Me Bigad Aur Fasad Machane Ka

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Khuda ka naam lo yar ----- Kion poray mazhabon ko ilzaam de rahay ho -Kya duniya ka koi mazhab ya mythology ikhlaqi tabahi chahti hai? Kisi aik individual ya soach ki waja se kisi par itna bara ilzaam nahi lagatay ----- Yad rakhna kah ----
Yeh nafrat aik din Lao to kay ghar wapas ati hai
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
میں صاحب تھریڈ سے اتفاق کرتا ہوں یہودی ہم معصوم پاکستانیوں کا ہاتھ پکڑ پکڑ کر ہم سے فحش کام کرواتے ہیں اسی لئے پاکستانی پوری دنیا میں پورن دیکھنے والی نمبر ایک قوم بن گئی ہے اس میں شادی جیسی چیز کو مشکل بنانا دین کو مشکل تر بنانا اس چیز کا کوئی عمل دخل نہیں ہے ہمارے علماء نے پکڑ لیا ہے انکو جو ہماری معصوم قوم کو خراب کر رہے ہیں لگے رہو بھائی رب چنگی کرے گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

پاکستانی کس حساب سے پورن دیکھنے والی نمبر ایک قوم بنتے ہیں؟
ہم فرض کر لیتے ہیں کے سارے مرد سارا سال چوبیس گھنٹے پورن دیکھتے ہیں. اس کے مقابلے میں بھارت، چین جیسے کثیر آبادی والے ممالک کی چوتھائی آبادی یہی کرتی ہے پاکستانی تب بھی بہت پیچھے رہ جاتے ہیں. ایک وقت میں دو دو تین تین ڈیوائسس استعمال کریں تب بھی مشکل لگتا ہے
 
حیرت ہے آپ جیسا جہاندیدہ آدمی ایسی بات کرے گا چین اور انڈیا کے مقابلے میں تو ہمارا نمبر کہیں بھی نہیں ہے یہ تناسب ملک کے اعتبار سے ہے بہر حال میں آپ جیسے دیدہ ور کی بات مان لیتا ہوں آپ جیسے جہاں ور کے آگے ہماری بات کی کیا وقعت ہے
 
تناسب کا کلیہ کیا ہے؟میرے حساب سے یہ وقت کے لحاظ سے ہونا چاہے. کون سا ملک زیادہ وقت صرف کرتا ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تناسب کا کلیہ کیا ہے؟میرے حساب سے یہ وقت کے لحاظ سے ہونا چاہے. کون سا ملک زیادہ وقت صرف کرتا ہے
بھائی مثال کے طور پہ اگر ایک ملک میں سو بندے رہتے ہیں اور دوسرے میں دو سو اور اگر دونوں ملکوں کے سو سو بندے جوا کھیلتے ہیں تو پہلا ملک سو فیصد جواری ہوگا جبکہ دوسرا ملک پچاس فیصد تو اس تناسب سے پہلا ملک آگے ہو گا بس میری اتنی ہی استعداد ہے سمجھانے کی
 
The_Choice

Senator (1k+ posts)

Back
Top