Advertisement

Aaj With Reham Khan - 30th April 2013 - کیا ہزارہ کمیونٹی ووٹ دے گی ؟

Advertisement
Kisi or ka boya aap ko katna para 5.30 bas yar or nahe dekhi jati ... Zulm hai yeh.. Imran khan kab aoo ga. Kia suni kia shai .. Pakistani ortain bachay mar rahye hain .yateem ho rahey hain. Ya allah reham kar ..
 
  • حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
    ​

    ​

Advertisement
Bibi yahi ghalti hai aap ki key aap ke shohar say pocha shia ho tu ossay jawab dena cheye tha mein musalman hon .. Mujh say koi pochay tu mein tu yahi jawab deyta hon ... Iss ka matlab hai galiyan shalian bhi daytay hon gai easi majlisain aisay logon ko bhi prais kartay hon ga yahi problem hai .. Phir bhi bahot bora howa ..
 
عمران خان :

ہم ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کریں گے. تمام سلیبس ایک جیسا کریں گے تاکہ کوئی تفریق نہ ہو. ہم سب سے زیادہ پیسہ تعلیم پر لگائیں گے. ہم ووکیشنل ادارے بنا کر نوجوانوں کو ہنر سکھائیں گے تاکہ وہ اپنے پیر پر خود کھڑے ہوں. ہم وزیراعظم کے اختیارات گاءوں کی سطح تک منتقل کریں گے بلدیاتی نظام کے ذریعے تاکہ گاءوں خود اپنے مسئلے حل کرے. ہم ملک میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنائیں گے تاکہ امن ہو پھر انویسٹر اور بیرونِ ملک پاکستانی ملک میں سرمایہ کاری کریں گے. ہم ٹیکس کو بڑھائیں گے نہیں مگر ٹیکس دہندگان کا دائرا کار بڑھا دیں گے. ہمارے بیرونِ ملک پاکستانیوں کے ساتھ اٹھارہ کروڑ پاکستانی کھڑے ہونگے. ہم ہسپتال اور یونیورسٹیاں بنائیں گے. ہم سب سے زیادہ ٹیکس اکھٹا کریں گے کیونکہ ہم خود ٹیکس دیتے ہیں اور قوم کا پیسہ ان پر لگائیں گے. ہم اپنی فوج کے پیچھے کھڑے ہوں گے مضبوط چٹان کی طرح. پوری قوم کو پھر فرقہ بندی سے نکال کر لا الہ الا اللہ کے نیچے اکھٹا کریں گے.

اب فیصلہ آپ کا...