Advertisement

Aaj Suprme court ky judges ny panama case ky hawaly sy kia kaha:-- Imran Khan reveals

[FONT=&quot]کوئی کچھ بھی بولے مگر عمران خان کی جدو جہد ، ہمت اور حوصلے کی داد دینا پڑے گی۔ ٹگے ٹگے کی اوقات والے لوگوں سے گالیاں کھانے اور ، یہودی ایجنٹ اور پتا نہیں کیا کیا نہیں کہا زہنی بیمار گدھوں نے اس آدمی کے بارے میں جس نے اس ملک کا کچھ نہیں بگاڑا ، لوڈشیڈنگ، لاقانونیت، کھربوں کے بیرونی قرض سے لے کر کرپشن اور منی لانڈنگ کرکے دوسرے ملک میں کاروبار اور جائدادیں بنانے جیسے مسائل اورملک فروشی میں کہیں اس کا نام نہیں۔ ایکلا کتنے شیطانوں کے خلاف کھڑا ھے.[/FONT]​
 
InshAllah your struggle will pay off eventually