اسد عمر صاحب اس شاہی خاندان کے نام کے ساتھ شریف ہے انکے کام بدمعاشوں ، چوروں اور لٹیروں والے ہیں بلکہ اب تو عدالت نے که دیا ہے کہ یہ "صدق اور امین " نہیں ہے اسے اسمبلی کی نشست سے بھی فارغ کیا جائے دوسری بات. گر اخلاق ، غیرت یا عزت نامی کسی چیز سے یہ ٹبر واقف ہوتا تو نوبت یہاں تک نا پوھنچتی اور ملک کی اعلی ترین عدالت سے رسوائی کے بعد ایک ١٩ یا ٢٠ گریڈ کے افسر کے سامنے اپنے ٹبر سمیت پیش ہوتا کیا؟. وہ تک اس رسوائی پر الله پاک کا شکر ادا مٹھائی بانٹ رہے ہیں