Re: Will you repeat "sharam karo haya karo" mantra if Imran Khan enters in Parliament?? :- Journalist --- watch Khawaja Asif reply
PML Munafiq league is still alive :P ... what a shameful day kud he drama kiya or kud he pass gay now they talk with THE RAW AGENT and Mr. Diesel I wonder what they have to give to them to make them shut :P ...
Kio Sharam Kio HAYA Kio Garat ... yeah sab key sab Patwari haain Bagarat ...
PTI ne break main woh Alfaaaz Istimaal kiye toh ap bhi Break main hi kar letay... Aur ab Publicly kiye hai alfaaz istimaal toh aaye baaye shaaye na karay, sawaal ka jawab diya karay..
آیاز صادق نے الطاف حسین کا مقدمہ اتنا اچھے انداز میں لڑا اتنا کوئی بھی متحدہ کا وکیل یا رہنما نہیں لڑھ سکا۔متحرم سپیکر صاحب نے اسمبلی کی کاروائی کے دوران معزز ایوان کو بتایا کہ الطاف حسین صاحب پاک فوج، رینجرز اور پولیس کی عزت کرتے ہیں اور اُن کو اپنے بیٹوں کی طرح سمجھتے ہیں۔ آیاز صادق نے مذید بتایا کہ اُنھوں نے کل الطاف حسین صاحب سے فون پر رابطہ کیا اور تفصیلی بات چیت کی۔۔یہ سب سننے کے بعد چوہدری نثار کے سر کے بال (وِگ) ضرور کھڑے ہوئے ہوں گے کیونکہ موصوف اسی ہفتے ہی الطاف حسین کے خلاف برطانوی حکومت سے احتجاج کر چکے تھے اور اپنی پریس کانفرنس میں الطاف حسین کو پاکستان دشمن قرار دے چکے ہیںخواجہ آصف کے دل میں بھی “کچھ شرم کچھ حیا“ ضرور آئی ہو گی کیونکہ وہ بہت بار چیخ چیخ کر اسی اسمبلی کے فلور پر الطاف حسین کو غدار دکلیر کر چکے ہیں رہی شوباز شریف کے پچھلے ہفتے کے الطاف حسین کے خلاف بیان کی بات تو اس کو گزشتہ بھڑکوں کی طرح ایک اور “جوشِ خطابات“ ہی سمجھا جائے