Knownajnabee
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
ویسے بات تو کالر نے ٹھیک کی ہے یہ ماروی میمن ہے تو گھاس کی ٹڈی ہی۔ کبھی پھدک کر اس پارٹی میں اور کبھی پھدک کر اس پارٹی میں۔
ویسے مجھے ہنسی اینکر کا چہرہ دیکھ کر آئی کہ وہ کتنی توجہ سے کالر کی انگریزی سمجھنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ ماروی بار بار اسے ٹوک کر اس کی توجہ خراب کررہی ہے۔ بے چارے اینکر نے بڑی مشکل سے کان لگا کر تھوڑی بہت انگلش سمجھی ہے کالر کی۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|