اس فیصلے میں عدالت کہ کوئی کمال نہیں ، جرنیلوں کے بیان حلفی اور اعتراف گناہ جس کو وہ سو فیصد جائز سمجھتے ہیں کی شکل میں ہر کوئی حقیقت سے آشنا ہے . عدالت کا انصاف تو اس وقت نظر آے گا جب مجرموں کو سزا ہو گی . جو عدالت ایک وزیراعظم کو خط نہ لکھنے پر پانچ سال کے لیے نا اہل قرار دے سکتی ہے اس کو اس کیس میں مجرموں کو سزا دینے کی اخلاقی جرت بھی ہونی چاہیے
Kaira sahib bhi baadshah aadmai hain. peeta hua dhol mazeed peet rahay hain. bhai hamein hamdardi hai aap se, ham is ziyadati k khlaf aap k dushmanu k khilaaf aap k saath hain magar yeh tu bata du keh dushmanu ko tamgha kon sa dena hai aur safeer bana kar kahan lagana hai. aap akhbaar mein tu dushmanu ko kostay hu aur hamein un k khilaaf ubhartay hu magar khud un ko nawaztay hu. PPP ki sari taareekh compromise karnay aur har qeemat par iqtedaar mein rehnay se ibaarat hai, iqtedaar khawah 50% hu, 25% ya baray-e-naam, poori tarah na bhi loot sako tu kam az kam tankhawah, protocol aur salamyan hi sahi. Machhar chhan rahay hu lekin oont nigal jatay hu.
سرائے نورستاناور اُس کے قلمی کارندوں پر ایک اور حملہ مگر اِس بار حملہ آور حفیظ اللہ نیازی نہیں سرکاری لنگر خوروں کا دوسرا حصہ ہے۔
تفصیل طویل لیکن حاصلِ غزل یہی ہے کہحمید گُلہری، جنرل لال بیگاوراسد درمیانیکو عوام کو اُلو بنانے کے جُرم میں"اُلو کا پٹھا"تو ضرور بنایا جائے ۔ ۔ ۔ ۔ اگر اور کُچھ نہیں ہو سکتا تو۔