کالم نگار کے بارے آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں ، لیکن جس طرح اس نے عامر کے دفاع میں کسی کا نام لئے بغیر سب کو ننگا کر دیا ہے اس بات کی واجد کو داد دینی چاہیے اور یہ یقین ہونا چاہیے کہ کرکٹ ہرگز اب جنٹلمین یا شرفا کا کھیل نہیں رہا ہے اور آنے والے برسوں میں آپ اس قدر تیزی سے اس کھیل کی تنزلی دیکھیں گے کہ آج غیر قانونی قرار دی جانے والی ہر چیز قانون کا لبادہ اوڑھ کر جائز قرار دے دی جائے گی جسے کھیل کی ترویج اور شہرت کا نام دیا جائے گا حقیقت یہی ہے کہ جو لوگ عامر کو ٹیم سے باہر کرنے اور اس کے ساتھ نا کھیلنے کا ڈندھوڑا پیٹ رہے ہیں اپنے سیاہ کرتوتوں پر نہیں تو صرف اپنے کرکٹ کیریر اور ملکی خدمات پر ہی نظر دوڑا لیں شرم یا غیرت ہوئی تو ڈھوب مریں گے ہر مہذب معاشرے میں مجرم کے اعتراف اور اس کی سزا کی تکمیل کے بعد اسے معاشرے کا ایک مثبت حصہ بننے میں ہر طرح سے مدد کی جاتی ہے تاکہ وہ وہ ایسی غلطی دوبارہ نا دہرائے نا کے اسے حالت کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ دوبارہ سے اسس دلدل میں پھنستا چلا جائے ایئر ڈان بن کر واپسی کے تمام راستے بند کر بیٹھے