Advertisement

A Big U Turn of Zardari: My Statement was for Musharaf (not for Rahil Sharif). A big LOL

معلوم نہیں زرداری نے یہ کسے کہا تھا کہ' تم تو صرف 3 سال کے لیے ادھر ہو ہم سارے عمر ادھر رہینگے۔۔۔۔۔ '۔ اب اگر یہ بیان مشرف کے لیے تھا توپہلی بات تو یہ ہے کہ مشرف وردی میں موجود ہی نہیں ہے اور دوسرا اس نے 9 سال گزارے تھے 3 سال تو نہیں۔
زرداری سارے پاکستان کو پی پی پی کے جاہل ووٹرز سمجھ رہا ہے۔

بقول ابراہیم لنکن: تم کچھ لوگوں کو سارا وقت (اور تمام لوگوں کو کچھ وقت کے لیے) تو بیوقوف بنا سکتے ہو لیکن تمام لوگوں کو سارا وقت بیوقوف نہیں بنا سکتے۔

تواللہ کرے زرداری اور اسکے حواریوں کو بھی یہ خیال آ جائے کہ کب تک یہ لوگوں کو بیوقوف بناتے رہینگے اب تو پی پی پی کے اپنے لوگ بھی ان کےباتوں سے بیوقوف بننے کے لیے تیار نہیں۔


​



logo.jpg



1102917723-1.jpg


1102917723-2.gif


Source
 
Last edited:
Advertisement
No u-turn. Mushy is the culprit. Raheela is backing Mushy by making false cases against Sindh government to pressurise PPP to take back the FIR. PPP won't take back the FIR and will continue to pursue the case against Mushy come what may.

Establishment should stop crying after Zardari put his foot on their tail.
 
Last edited:
Advertisement
No u-turn. Mushy is the culprit. Raheela is backing Mushy.

زرداری قبیلے کے سردار کی ہوا خارج ہو رہی ہے جب اس کو معلوم ہوا کہ عزیر بلوچ بھی بیان دے چکا .


زرداری کا رنگ زرد اور شدید اسہال کی شکایات کی وجہ سے اس نے ملک سے باہر جا کر علاج کی درخواست بھی دے دی ہے اور کہا ہے کہ ڈاکٹر ذولفقار مرزا کی نگرانی میں علاج ہو اور نرس آیاں علی ہو .


زرداری کا کھسر پھسر لونڈا آج کل پاوں بھاری ہونے کی وجہ سے آرام فرما رہا ہے
 
No u-turn. Mushy is the culprit. Raheela is backing Mushy by making false cases against Sindh government to pressurise PPP to take back the FIR. PPP won't take back the FIR and will continue to pursue the case against Mushy come what may.

Establishment should stop crying after Zardari put his foot on their tail.

او چقندری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیادہ سمارٹ نہ بنو۔ جو تھریڈ میں کہا ہے اسے سمجھوں۔ زرداری نے جنرل راحیل کو دھمکی دی تھی اور اب مکر رہا ہے کہ اس نے یہ دھمکی مشرف کو دی تھی۔

اس بے شرم کو کسی کو دھمکی دینی کی ضرورت ہی کیا تھی؟۔ جب زرداری 5 اقتدار میں تھا اسوقت تو اسے مشرف یاد نہیں آیا۔ 5 سال تو اس نے مشرف کیخلاف مقدمہ بھی بنانے کا نہیں سوچا تھا اب بک بک کر رہا ہے کہ مشرف نے مارا ہے۔ ہم سب کو معلوم ہے کہ بے نظیر کا قاتل زرداری ہے۔ مشرف نے شائد اسمیں اسکی مدد کی ہو لیکن ماسٹر مائینڈ زرداری ہی ہے۔

 
Advertisement
khalid shehnshah ka qatal Uzair Baloch ne kia or is kay ilawa 2 or log Be-Nazir kay qatal mein malawas thaey un ko bhi usi ne mara to isi liaey Musharaf or FIR waghera yaad aa rahi hay, kionkeh ab sedha sedha zardari ka naam aa raha hay Be-Nazir kay qatal mein
 
تم کچھ لوگوں کو سارا وقت (اور تمام لوگوں کو کچھ وقت کے لیے) تو بیوقوف بنا سکتے ہو لیکن تمام لوگوں کو سارا وقت بیوقوف نہیں بنا سکتے۔
ذہنی طور پر یہ انفٹ ہے غیر متوازن بھی ہے

1901483_773445006106071_5256143694177274702_n.jpg
 

یہ ایف آئی آر میں نے نہیں شہید بینظیر نے خود لکھوائی تھی
قتل میں ملوث تمام افراد مرگئے صرف ایک زندہ ھے۔
11535793_484574371709441_1363625561199737162_n.jpg
 
Advertisement
ایک بار ایک کتا ایک گٹر میں گر گیا

وہ بیچارہ بھونکتا رہا
روتا رہا
مگر زندہ رہا گٹر کے اندر جو بھی غلاظت اسکو ملتی
وہ اسکو جیسے تیسے کھا پی کر ڈکار مارتا رہا

مگر کوئی اسکو نکال نہیں سکا

آخر کسی کو دس سال بعد اس پر رحم آیا
اسنے کتے کو ایک رسی اور سیڑھی کی مدد سے نکال لیا اس گٹر سے

اب وہ کتا کہتا ہے ، ہے کسی میں ہمت جو دس سال اس گٹر میں رہے
اس گٹر میں صرف مجھ جیسا کتا ہی رہ سکتا ہے

مگر اس بیوقوف کو کون سمجھائے
اگر وہ نکل سکتا تو ایک دن میں ہی نکل جاتا
مگراسکے پاس گٹر سے باہر آنے کو کوئی طریقہ نہیں تھا
وہ بھونکتا رہا بھاؤ بھاؤ مجھے نکالو
مگر اسے دس سال تک بھونکنا پڑا

ماخوز تزک بابری

​
 
زندہ ہے بی بی زندہ ہے
زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
زندہ ہے فرعون زندہ ہے
بس مردے وہ ہیں جن کو ان کے نام پر بیوقوف بنایا جا رہا ہے
 
اس سے کم از کم یہ تو معلوم ھو گیا کہ زرداری مشرف کو تین سال جیل بھجوانا چاھتے ھیں، انھوں نے کہا کہ "تم نے صرف تین سال رھنا ھے اور ھم نے ھمیشہ" اور آجکل وہ جیل کی تیاری ھی کر رھے ھیں، نیب کا سربراہ دونوں چوروں کی منظوری سے ھونا دستور کا تقاضا ھے لیکن اطلاعات کے مطابق اب جو نیب کا سربراہ آ رھا ھے وہ فوج لا رھی ھے اور اس کا کام ان کمروں کو خالی کرانا ھو گا جہاں کیسوں کے ڈھیر لگےھیں، یہ کمرے خالی ھوں گے تو جیل کی کھولیاں آباد ھو سکیں گی
 
No u-turn. Mushy is the culprit. Raheela is backing Mushy by making false cases against Sindh government to pressurise PPP to take back the FIR. PPP won't take back the FIR and will continue to pursue the case against Mushy come what may.

Establishment should stop crying after Zardari put his foot on their tail.

kisi ****** maaaa ka zardari or uske supporters ...
 
ایک حاضر سروس جرنیل اسکا مقبرہ بھی بنوا سکتا ہی اس لیے کھل کھلا کرجنرل کے خلاف بات نہیں کی، مگر مطلب اسکا یہ ہی تھا .
ویسےکیا یہ حضرت خضر کی عمر لکھوا کر لایا ہوا ہے جو اتنی بڑی بڑی باتیں بول گیا ، یاد رہے خدا تعالیٰ کو بڑے بول پسند نہیں ، اور شاید باقی ماندہ گڑھی نوڈیروکے براۓ نام شہیدوں کے ساتھ اسکا مقبرہ بھی نہ بن سکے،اور جو کہ بننا بھی نہیں چاہئیے . کسی وقت بھی یہ اس دنیا سے ڈرم آوٹ ہو سکتا ہے........سرخی اس کی پیشانی پر ظاہر ہو رہی ہے اور اسکو یہ الو، پاگل ، اور پاگل کا برخوردار کب تک چھپا ے گا ...