Advertisement

92 NEWS Exposed Fake License Scandal of Punjab Police

http://hassannisar.pk/pakistan_13937.html


لاہور کرپٹ ترین شہرقرار، ایسا تہلکہ خیزانکشاف جس نےسب کو ہلا کے رکھ دیا


x1421-326x235.png.pagespeed.ic.-7jwdhyRsv.jpg


لاہور (نیوزڈیسک) کرپشن ، بدعنوانی ، رشوت ستانی، جعل سازی،انسانی سمگلنگ اور دیگر دو نمبریوں میں بھی زندہ دلان لاہور کو نمبر ون قراردے دیا گیا۔تازہ ترین تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ای سی ایل میں سب سے زیادہ 160لاہور کے رہائشی افراد کے نام ہیں۔جب کہ نیب کی طرف سے سپریم کورٹ میں تحقیقات و مقدمات کے حوالے سے پیش کیے جانے والے اعداوشمار کے مطابق انکوائری سے لیکر ریفرنس دائر کرنے تک تمام مقدمات میں 221 انکوائریاں لاہور کے رہائشیوں کی ہیں۔جبکہ کراچی کرپٹ ترین افراد کے حوالے دوسرے اور راولپنڈی 179افراد کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق ملتان سے صرف تین افراد ای سی ایل میں شامل ہیں ۔جبکہ روالپنڈی کے 140افرادہیں ۔
​