Advertisement

90,000 Pakistanis get overseas jobs in first 40 days of 2020...

The Ministry of Overseas Pakistanis and Human Resource Development has facilitated some 90,000 Pakistanis, to secure jobs in multiple fields of international labour market during the first 40 days of 2020.

“This is a good start for ‘2020’ and it seems that we will accomplish the target of 750,000 set for the current year,” a senior officer in the Bureau of Emigration and Overseas Employment (BEOE) told APP.

The foreign remittances, sent by Pakistani expatriates, were a potential source of boosting the country’s forex reserve (FER), he added.

The officer said over 63 per cent growth in manpower export was observed during the last year as 625, 203 Pakistanis went abroad for overseas employment in multiple trades compared to 382,439 in 2018.

Citing the State Bank of Pakistan (SBP) as the source, he said the foreign remittances had reached to $11.4 billion during the first half of 2019-20.

He hoped that the government might achieve $24 billion target of foreign remittances set for the current financial year.

The officer said the government had chalked out a comprehensive plan to boost flow of foreign remittances in the country by providing incentives to the Pakistani expatriates for using legal channels to send money to their homes.

The idea was worked out by a committee on remittances chaired by the Adviser to the Prime Minister on Finance & Revenue Hafeez Sheikh, he added.

He said the initiative would be launched shortly as the overseas ministry had suggested during the recent meeting that the plan should be implemented before the holy month of Ramazan due to high flow of remittances from Pakistani expatriates on the Eid-ul-Fitr.

Under the initiative, the officer said a card would be issued for the emigrants to give them multiple incentives like concession in air tickets and permission for bringing some extra quantity of luggage against the approved weight and two mobile phones.

The card holders’ families might be offered some packages on purchasing edible items
from the utility stores, he added.

He said an expatriate would get the incentives against some points that he/she earned on swiping the card for the transfer of remittances.

Advertisement
The level of desperation by PTI is unimaginable. This is not a statistic or a news. Pakistan is country millions of people, thousands of babies are born, thousands of people die, thousands of people get fired, thousands get hired, everyone takes a **** everyday, everyone breathes air everyday, everybody sleeps. WTF are you trying to say here?

And btw? finding jobs overseas shows that people are leaving naya Pakistan as the situation has gotten from bad to worse.

******* dumass!!
 
انکل آپ کو ٹہلنے ، چلنے ، ، دوڑنے اور بھاگنے میں کچھ فرق محسوس ہوتا ہے کہ نہیں ؟
خاموشی ، اداسی، ، ہنسی ، قہقہہ ، رونے اور گفتگو کے بیچ میں بھی فرق کر لیتے ہو کہ نہیں؟
معمول اور حادثہ میں کوئی انتر ہے کہ نہیں ؟
ہے تو بہت پر لگتا ہے ابھی تک آپ کو نہیں پتہ لگا۔ چلو میں سمجھاتا ہوں

ایک انسان بستر مرگ پر وفات پا جاتا ہے وہ ہے معمول ایک انسان بلندی سے گر کر مر جاتا ہےوہ ہوتا ہے حادثہ​
 
Haha high on khota biryani? Can you read your own post to yourself and if you see the problem?
 
Ministry of Overseas Pakistanis and Human Resource Development (run by Zulfi Bukhari) has "facilitated" some 90,000 Pakistanis .........................

just a reminder, this is same Zulfi Bukhari who has a pending case in FIA for human trafficking which happens to be his family business ? ?

Cape Kahloon
Reason
desan
Dream Seller
Irfan_balouch
Digital_Pakistani
 
Advertisement
انکل آپ کو ٹہلنے ، چلنے ، ، دوڑنے اور بھاگنے میں کچھ فرق محسوس ہوتا ہے کہ نہیں ؟
خاموشی ، اداسی، ، ہنسی ، قہقہہ ، رونے اور گفتگو کے بیچ میں بھی فرق کر لیتے ہو کہ نہیں؟
معمول اور حادثہ میں کوئی انتر ہے کہ نہیں ؟
ہے تو بہت پر لگتا ہے ابھی تک آپ کو نہیں پتہ لگا۔ چلو میں سمجھاتا ہوں

ایک انسان بستر مرگ پر وفات پا جاتا ہے وہ ہے معمول ایک انسان بلندی سے گر کر مر جاتا ہےوہ ہوتا ہے حادثہ​
Love your explanation!
 
The level of desperation by PTI is unimaginable. This is not a statistic or a news. Pakistan is country millions of people, thousands of babies are born, thousands of people die, thousands of people get fired, thousands get hired, everyone takes a **** everyday, everyone breathes air everyday, everybody sleeps. WTF are you trying to say here?

And btw? finding jobs overseas shows that people are leaving naya Pakistan as the situation has gotten from bad to worse.

******* dumass!!
Well dont breed like fucken mice.
 
الیکشن سے پہلے پاکستان کے لوگ باہر نہیں جائیں گے یہاں واپس آئیں گے ، الیکشن کے بعد اس بات پر بھنگڑے ڈال رہے ہیں کہ اتنے پاکستانی پاکستان چھوڑنے پر مجبور ہوۓ ​
 
زیادہ تر میں اس فورم پر صرف پڑھنے ہی اتا ہوں لکھنے سے احتراز ہی کرتا ہوں لیکن اس تھریڈ پر لکھے ہوے کچھ کمنٹس نے مجبور کیا کے لکھا جائے نوے ہزار لوگوں کو جاب مل گیی کیا کسی نے یہ سوچا کے یہ نوے ہزار لوگ نہیں نوے ہزار خاندان ہیں کتنے لوگ اپنی زندگی بہتر کر لیں گے
محترم کبھی کسی کو کام کے لیے لوگوں کی منتیں کرتا دیکھا ؟
آپ نے تو وہ لطیفہ سچ کر دکھایا جس میں باپ، بیٹے اور گدھے کو لوگوں نے کسی حال میں بھی سکون سے سفر نہ کرنے دیا.
 
صدر علوی صاحب کے مطابق بائیس لاکھ لوگوں کی نوکری اس حکومت کے دوران چلی گئی، یہ بائیس لاکھ لوگ نہیں تھے ، یہ بائیس لاکھ گھرانے تھے جنھیں اپنے وطن میں روزگار میسر تھا اور ان سے چار فیصد کو بیرون ملک نوکری ملی ہے اور آپ چاہتے ہیں ہم آپ کے ساتھ مل کر بھنگڑے ڈالیں؟؟​
 
الیکشن سے پہلے پاکستان کے لوگ باہر نہیں جائیں گے یہاں واپس آئیں گے ، الیکشن کے بعد اس بات پر بھنگڑے ڈال رہے ہیں کہ اتنے پاکستانی پاکستان چھوڑنے پر مجبور ہوۓ ​
وہ وقت بھی بھی آ جائے گا انشا الله، اپنے رب سے امید ہے، اور عمران خان پر اعتماد ہے.جو لوگ دو سالوں میں جنت ڈھونڈھ رے ہیں
ان کی لیے عرض ہے پچلے دس سال میں جس جنت میں تشریف فرما تھے اس کی تصاویر یہاں جسپاں کر کے نقادوں کا منہ بند کر دیں.
 
ملک سے باہر جانے کی بہت آفرز موجود تھیں اب بھی ہیں ، ایک ملک سے جانے کو دل ہی نہیں کرتا دوسرے بیوی بچے اجازت ہی نہیں دیتے ، میرا ایک بھائی ملک سے باہر ہے ، کافی سارے کزن ملک سے باہر ہیں ، کچھ نوکری کچھ تعلیم کی غرض سے ، ان کے خاندانوں کی بےبسی دیکھی نہیں جاتی ، ان میں اکثر یہ پلاننگ کررہے ہوتے ہیں کہ پاکستان واپس کب آیا جائے ، افسوس کئی خاندان اپنے پیاروں سے دور ہوگئے ​
 
Advertisement
صدر علوی صاحب کے مطابق بائیس لاکھ لوگوں کی نوکری اس حکومت کے دوران چلی گئی، یہ بائیس لاکھ لوگ نہیں تھے ، یہ بائیس لاکھ گھرانے تھے جنھیں اپنے وطن میں روزگار میسر تھا اور ان سے چار فیصد کو بیرون ملک نوکری ملی ہے اور آپ چاہتے ہیں ہم آپ کے ساتھ مل کر بھنگڑے ڈالیں؟؟​
محترم اگر اکانومی کی کچھ سن گن ہے تو عرض ہے کے پچلے دس سالوں میں ملک کو دبئی کی طرز پر چلایا گیا جہاں ہر چیز امپورٹ ہوتی ہے
دبئی میں یہ سب چل سکتا ہے کیوں کے ان کے پاس تیل بیج کر ڈالر اتا تھا لیکن پاکستان کا ڈالر قرضوں سے آ رہ تھا
امپورٹ بیسڈ اکانومی ایک زہر قاتل ہوتی ہے ہم جیسے ملکوں کے لیے
ذرا سوچئے جب ایک دریا کا رخ موڑا جاتا ہے تو کتنا ریسورس خرچ ہوتا ہے کتنی تباہی اتی ہے
ایسے ہے جب امپورٹ بیسڈ اکانومی کو ایکسپورٹ بیسڈ اکانومی میں تبدیل کیا جاتا ہے تو ایک دفعہ تو پورا ملک بیروزگار ہوتا ہے
وجہ کے پورا ملک امپورٹ کے کام پر لگا ہوا ہوتا ہے
یہی وجہ ہے کے ملک میں کاروبار کے حالات خراب نظر اتے ہیں لیکن انے والے ١ سے ٢ سالوں میں پاکستان نکسٹ ملیشا یا سینگاپور بننے
کی رہ پر چل پڑے گا جب ہمارا ڈالر ہماری ایکسپورٹ کی وجہ سے ہے گا تو ہم قرض بھی ادا کریں گے بجلی پانی تعلیم صحت سب سستا ہوگا
 
ملک سے باہر جانے کی بہت آفرز موجود تھیں اب بھی ہیں ، ایک ملک سے جانے کو دل ہی نہیں کرتا دوسرے بیوی بچے اجازت ہی نہیں دیتے ، میرا ایک بھائی ملک سے باہر ہے ، کافی سارے کزن ملک سے باہر ہیں ، کچھ نوکری کچھ تعلیم کی غرض سے ، ان کے خاندانوں کی بےبسی دیکھی نہیں جاتی ، ان میں اکثر یہ پلاننگ کررہے ہوتے ہیں کہ پاکستان واپس کب آیا جائے ، افسوس کئی خاندان اپنے پیاروں سے دور ہوگئے ​
Bohat afsoos huwa. Poora Sharif Khandan apnay peyaray supporters say door chala gaya! bohat afsoos huwa. Aap kay saath bohat hamdardi hai.
 
انکل آپ کو ٹہلنے ، چلنے ، ، دوڑنے اور بھاگنے میں کچھ فرق محسوس ہوتا ہے کہ نہیں ؟
خاموشی ، اداسی، ، ہنسی ، قہقہہ ، رونے اور گفتگو کے بیچ میں بھی فرق کر لیتے ہو کہ نہیں؟
معمول اور حادثہ میں کوئی انتر ہے کہ نہیں ؟
ہے تو بہت پر لگتا ہے ابھی تک آپ کو نہیں پتہ لگا۔ چلو میں سمجھاتا ہوں

ایک انسان بستر مرگ پر وفات پا جاتا ہے وہ ہے معمول ایک انسان بلندی سے گر کر مر جاتا ہےوہ ہوتا ہے حادثہ​
Bhai jee.. This is called Jealousy. Obviously the said person is getting super jealous of all the positive posts about PTI.

One more thing. please report indian media threads on this forum to siasat.pk. I just came to know that they are employing a strategy to malign Pakistan by creating fake news posts on various forums. Google never deletes fake news results from forums. So I suggest you should do that along with me. Please spread the awareness.
 
ملک سے باہر جانے کی بہت آفرز موجود تھیں اب بھی ہیں ، ایک ملک سے جانے کو دل ہی نہیں کرتا دوسرے بیوی بچے اجازت ہی نہیں دیتے ، میرا ایک بھائی ملک سے باہر ہے ، کافی سارے کزن ملک سے باہر ہیں ، کچھ نوکری کچھ تعلیم کی غرض سے ، ان کے خاندانوں کی بےبسی دیکھی نہیں جاتی ، ان میں اکثر یہ پلاننگ کررہے ہوتے ہیں کہ پاکستان واپس کب آیا جائے ، افسوس کئی خاندان اپنے پیاروں سے دور ہوگئے ​
محترم ہمارا تو پورا خاندان باہر ہے روز یہی سوچ کر اٹھتا ہوں کے یہ سال کے آخر میں ملک چلے جانا ہے.
 
محترم اگر اکانومی کی کچھ سن گن ہے تو عرض ہے کے پچلے دس سالوں میں ملک کو دبئی کی طرز پر چلایا گیا جہاں ہر چیز امپورٹ ہوتی ہے
دبئی میں یہ سب چل سکتا ہے کیوں کے ان کے پاس تیل بیج کر ڈالر اتا تھا لیکن پاکستان کا ڈالر قرضوں سے آ رہ تھا
امپورٹ بیسڈ اکانومی ایک زہر قاتل ہوتی ہے ہم جیسے ملکوں کے لیے
ذرا سوچئے جب ایک دریا کا رخ موڑا جاتا ہے تو کتنا ریسورس خرچ ہوتا ہے کتنی تباہی اتی ہے
ایسے ہے جب امپورٹ بیسڈ اکانومی کو ایکسپورٹ بیسڈ اکانومی میں تبدیل کیا جاتا ہے تو ایک دفعہ تو پورا ملک بیروزگار ہوتا ہے
وجہ کے پورا ملک امپورٹ کے کام پر لگا ہوا ہوتا ہے
یہی وجہ ہے کے ملک میں کاروبار کے حالات خراب نظر اتے ہیں لیکن انے والے ١ سے ٢ سالوں میں پاکستان نکسٹ ملیشا یا سینگاپور بننے
کی رہ پر چل پڑے گا جب ہمارا ڈالر ہماری ایکسپورٹ کی وجہ سے ہے گا تو ہم قرض بھی ادا کریں گے بجلی پانی تعلیم صحت سب سستا ہوگا

انڈسٹری کیوں بند ہورہی ہے ، انڈسٹری بھی امپورٹ پر چل رہی تھی؟؟ آپ نے خام مال پر بھی اتنے ٹیکس لگا دئے کہ ان کے لئے انڈسٹری چلانا ہی ناممکن ہوگئی ہے ​