Advertisement

745 Year Ago: Muslim Sardars were Cowards, Slave of Kafirs: Only 1 Tiger IK

Advertisement
images

Real Hero of Muslim World The Great Brave Imran Khan. Fighting against Zalim Dictator Bajwa, Asim Munir, Nawaz Not Sharif But Ass licker Daku, Joker Shabaz, Another Haram kor Daku Zardari, Another Daku Molvie Fazlu: No other Person or leader of 14 Parties have the guts or Intentions to stand against Kafirs and Tatoos of Yazeeds of the world.
 
صحیح معنوں میں تو منافق ہی مسلمانوں کے اصل دشمن ہیں اسلام میں سب سے بڑا منافق عبداللہ بن ابی کو کہا جاتا ھے منافقین جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہونگے اس سلسلے میں قرآن مجید میں ایک آیت 145 سورہ 4 میں بھی آئی ھے ( مفہوم)کہ منافق جہنم کے سب سے نچلے درجے کا مزا چکیں گے ۔کیونکہ منافقین دنیا میں سب سے زیادہ جھوٹ بولتے ہیں ، منافقین سب سے زیادہ دھوکے باز ہوتے ہیں ، منافقین سب سے زیادہ وعدہ خلاف ہوتے ہیں ، منافقین میں اور بھی بہت سی برائیاں ہوتی ھے منافقین برے کاموں میں سب سے آگے ہوتے ہیں اس وجہ سے منافقین دنیا و آخرت میں زلیل وخوار ہونگے اور آخرت میں تو منافقین کا ٹھکانہ جہنم میں سب سے نیچے ہوگا
 
Last edited:
Advertisement
images

Real Hero of Muslim World The Great Brave Imran Khan. Fighting against Zalim Dictator Bajwa, Asim Munir, Nawaz Not Sharif But Ass licker Daku, Joker Shabaz, Another Haram kor Daku Zardari, Another Daku Molvie Fazlu: No other Person or leader of 14 Parties have the guts or Intentions to stand against Kafirs and Tatoos of Yazeeds of the world.
Dance Love GIF
 
جو لوگ اللّٰہ کی آیات کے مطابق فیصلے نہ کریں گے ، انصاف نہ کریں تو اللّٰہ نے سورہ 5 آیت نمبر 44 میں انہیں کافر کہا ھے
اس کا مطلب ھے کہ جو انسان بھی اللّٰہ کی آیات حق و سچ کے مطابق فیصلے نہ کرے گا، انصاف نہ کرے گا وہ بھی کافر کہلائے گا
کیونکہ ایسی آیت میں گزرے ہوئے تمام انبیاء اور نیک لوگ انصاف کے مطابق فیصلے کرتے تھے
 
القرآن - سورۃ نمبر 5 المائدة
آیت نمبر 44

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنَا التَّوۡرٰٮةَ فِيۡهَا هُدًى وَّنُوۡرٌ‌ ۚ يَحۡكُمُ بِهَا النَّبِيُّوۡنَ الَّذِيۡنَ اَسۡلَمُوۡا لِلَّذِيۡنَ هَادُوۡا وَ الرَّبَّانِيُّوۡنَ وَالۡاَحۡبَارُ بِمَا اسۡتُحۡفِظُوۡا مِنۡ كِتٰبِ اللّٰهِ وَكَانُوۡا عَلَيۡهِ شُهَدَآءَ‌‌ ۚ فَلَا تَخۡشَوُا النَّاسَ وَاخۡشَوۡنِ وَلَا تَشۡتَرُوۡا بِاٰيٰتِىۡ ثَمَنًا قَلِيۡلًا‌ ؕ وَمَنۡ لَّمۡ يَحۡكُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰهُ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الۡكٰفِرُوۡنَ ۞

ترجمہ:
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
بلاشبہ ہم نے تورات اتاری جس میں ہدایت اور روشنی ہے۔ اسی کے مطابق الله کے فرمانبردار نبی ان لوگوں کے فیصلے کیا کرتے تھے۔ جو یہودی بن گئے تھے اور خدا پرست اور علماء بھی (اسی تورات کے مطابق فیصلے کرتے تھے) کیونکہ وہ الله کی کتاب کی حفاظت کے ذمہ دار بنائے گئے تھے اور وہ اس کے (حق ہونے کی) شہادت بھی دیتے تھے لہٰذا تم لوگوں سے نہ ڈرو بلکہ مجھی سے ڈرو اور میری آیات کو حقیر سے معاوضہ کی خاطر بیچ نہ کھاؤ۔ اور جو لوگ الله کے نازل کردہ احکام کے مطابق فیصلہ نہ کریں وہی کافر ہیں
Saheeh International
Indeed, We sent down the Torah, in which was guidance and light. The prophets who submitted [to Allah] judged by it for the Jews, as did the rabbis and scholars by that with which they were entrusted of the Scripture of Allah, and they were witnesses thereto. So do not fear the people but fear Me, and do not exchange My verses for a small price. And whoever does not judge by what Allah has revealed - then it is those who are the disbelievers.
 
جو لوگ اللّٰہ کی آیات کے مطابق فیصلے نہ کریں گے ، انصاف نہ کریں تو اللّٰہ نے سورہ 5 آیت نمبر 44 میں انہیں کافر کہا ھے
اس کا مطلب ھے کہ جو انسان بھی اللّٰہ کی آیات حق و سچ کے مطابق فیصلے نہ کرے گا، انصاف نہ کرے گا وہ بھی کافر کہلائے گا
کیونکہ ایسی آیت میں گزرے ہوئے تمام انبیاء اور نیک لوگ انصاف کے مطابق فیصلے کرتے تھے
true-sticker-sign-transparent-background-rectangular-button-365325615.jpg
 
Advertisement
Advertisement
انسانی حقوق کے لئے آواز اٹھانا ، انصاف کے لئے آواز اٹھانا ،انسانی حقوق کے لئے جدو جہد کرنا، ظالموں کے خلاف آواز بلند کرنا ، ہر انسان کا فرض ھے