Advertisement

6 kg heroin recovered from PIA employee at Islamabad Airport

Advertisement
ہماری شناخت

دہشت گردی ، بد امنی ، جہالت ، خود کشی ، غربت

ہم دنیا کو کیا پیغام دیتے ہیں

ہم اپنے بھی نہیں

ایک اور کالا دھبہ اپنے چہرے پر لگا لیا

کم از کم قومی بد نامی کی تشہیر تو نا کرو

لیکن سخت سزائیں دو

کوی ایسی این جی او بھی ہوتی جو قوم کو یہ تعلیم دیتی کہ اپنے لیے اخلاقی حدود کے اندر رہنا ایک زندہ قوم کے لیے کتنا ضروری ہے

اس وقت یہ بھی ضروری ہے کہ آئندہ نسلوں میں کوی نہ کوی نئی اقدار پیدا کر دو

اس سے بڑھ کر اور صدقہ جاریہ کیا ہو گا
 
جس ادارے کے سربراہ میاں صاحب کے پرانے نوکر ہوں، جس ادارے کو فریال تالپور اور زرداری مداری نے ٥ سال تک خسارے میں رکھ کر اسکے ٧ جہاز خود خریدے ہوں، جس ادارے کو جان بوجھ کر اس نحس تک پوھنچایا گیا ہو اور وہ ادارہ جو آج تقریباً ٨ ممالک کا مقروض ہے، اس ادارے میں اگر انسانوں کا کاروبار بھی ہوتا ہوگا تو میں مان لوں گا
 
4000 kg heroin recovered from Hub river road Karachi


 
Last edited by a moderator: